کہ رہا ہے یہی سنسار اگر تم چاہوسب ہے ممکن میرے سرکار اگر تم چاہومیرے مونس میرے غمخوار اگر تم چاہوپل میں بیڑا ہو میرا پار اگر تم چاہوعاصیوں کی ہے زبانوں پہ بروز محشرخلد میں جائیں گنہگار اگر تم چ...
بنایا مٹی تو ایسا بنا دیا ہوتاغبار راہ مدینہ بنا دیا ہوتانہ چاند اور نہ تارا بنا دیا ہوتادر رسول کا ذرہ بنا دیا ہوتاغلام نور مجسم قدم کہاں رکھتےجو رب نے آپکا سایہ بنا دیا ہوتاجو دیکھتا مجھے کہت...
آمنہ کے پیارے کالی کملی والےدل میں ہیں ہمارے کالی کملی والےبا خدا ہیں تیرے نور سے منورچاند اور تارے کالی کملی والےتیرے پیارے پیارے در پہ ہے نچھاورخلد کے نظارے کالی کملی والےکربلا میں دیں پر ہو ...
میرے سرکار کو رب نے بنایا خوبصورت ہےانہیں کے حسن سے عالم یہ سارا خوبصورت ہےکوئی حسنین و زہرہ اور کوئی حیدر کوئی احمدابو طالب تمہارا کل گھرانہ خوبصورت ہےیہ کہتے چاند تارے ہیں یہی جنت بھی کہتی ہے...
محشر کے روز شافع محشر کے آس پاسامت نبی کی ہوگی پیمبر کے آس پاسہالہ ہو جیسے چاند کا اصحاب اس طرحبیٹھے ہوئے ہیں نور کے پیکر کے آس پاسہجرت کی شب رسول کے بستر پہ ہیں علیکس کی مجال آئے جو بستر کے آس...
پھیلی عالم میں ضیاء ہے یہ خوشی کی بات ہےنور والا آگیا ہے یہ خوشی کی بات ہےآمد خیر الوری ہے یہ خوشی کی بات ہےسب کے لب پر مرحبا ہے یہ خوشی کی بات ہےجو ہے سب نبیوں میں اعلیٰ گھر میں عبد اللہ کےروش...
دیکھنے آقا کا نوری در بار طیبہ چلپیارے نبی کا دل میں بسا کر پیار طیبہ چلہر لمحہ ہر آن برستی رحمت باری ہےدیکھنا اُن کے در کی ہر شئے پیاری پیاری ہےجنت بھی ان کے در پہ ہے نثار طیبہ چلکوئی مسافر طی...
نہ گلستاں سے نہ گل اور کلی سے پیار کروجو خلد چاہو تو پیارے نبی سے پیار کروغریب لوگوں کو آقا گلے لگاتے ہیںسلیقہ جینے کا ہم کو وہ یوں سکھاتے ہیںغرور چھوڑ دو اور ہر کسی سے پیار کرونہ جانے کون سے ر...
کتنی بلند و بالا ہے عظمت رسول کیاللہ پاک کرتا ہے مدحت رسول کیاس کو نہیں ہے نار جہنم کا کوئی خوفجس شخص کے ہے دل میں محبت رسول کیبے بس ہر اک لفظ ہے مدح حضور میںلفظوں میں کیا بیان ہو صورت رسول کیا...
صل علی محمد صلی علی محمدصل علی محمد صل علی محمدبدر الدجی محمد شمس الضحی محمدخیر الوری محمد صلی علی محمد محشر کے روز ہوگی ہر سمت نفسی نفسیتڑپائے گی سبھی کو سورج کی تیز گرمیچھائے گی تب سروں پر تیری ردا ...