کرتے ہیں وہ قرآں کی تلاوت گھڑی گھڑیہوتی نبی کی جس پہ عنایت گھڑی گھڑی ساتھ اپنے فرشتوں کی جماعت لیئے ہوئےجبریل کرتے رہتے زیارت گھڑی گھڑی راضی انھیں رہتے ہیں محبوب کبریاجو ہیں بہاتے اشک ندامت گھڑی گھڑی ...
وہیں ہے ہم فقیروں کا ٹھکانا یا رسول اللہجہاں پر آپ کا ہے آستانہ یا رسول اللہ در اقدس کبھی اسکو دکھانا یا رسول اللہدل بیمار کی حسرت مٹانا یا رسول اللہ طواف عشق کرتے ہیں جہاں روح الامیں کروہاں کا ہے بڑا...
ہر گھڑی اور شام و سحر آپ کیمدح کرتے ہیں جن و بشر آپ کی یہ شجر آپ کی یہ حجر آپ کیکرتے توصیف شمس و قمر آپ کی رب تعالیٰ کبھی رد ہے کرتا نہیںکس قدر ہے دعا میں اثر آپ کی جسکی خاطر بنے یہ زمین و آسماںکس قدر...
بات ہم سے کیجیئے گلشن نہ لالہ زار کیکیجیئے مدحت ہمیشہ احمد مختار کی حضرت آدم سے لیکر حضرت عیسیٰ تلکہر نبی نے دی بشارت آمد سرکار کی چاہتا ہوں اے خدا میں دولت دنیا نہیںدے اجازت اےخدا محبوب کے دربار کی آ...
جیسے ہے ممتاز تر امت میں آلِ مصطفیٰانبیاء میں بھی نہیں کوئی مثالِ مصطفیٰ حضرت جبریل نے دیکھا تو وہ کہنے لگےمصحف ناطق لب شیریں مقالِ مصطفیٰ دو جہاں میں آپکے جیسا کوئی دیکھا نہیںدیکھ کے جبریل بولے خدو خ...
وہ جنکے دلوں میں مکیں ہیں محمددو عالم میں انکے معیں ہیں محمد سر حشر بخشش کرائینگے رب سےسدا ہم یہ رکھتے یقیں ہیں محمد یہ فرماتا قرآں میں ہے رب تعالیٰسراپا وہ نور مبیں ہیں محمد چلے ہیں نبی جب سوئے لا مک...
جب فاطمہ کے آئے ہیں بابا زمین پرابلیس پھرتا سر کو چھپاتا زمین پر جسنے کبھی نہ پاؤں کو رکھا زمین پرجینے کا دے گیا وہ سلیقہ زمین پر یہ میرے مصطفیٰ کے تبسم کاہے اثرپھیلا ہے نور حق کا اجالا زمین پر کونین ...
میرے سرکار سے دل جسنے لگایا ہی نہیںاپنے دل کو کبھی دل اس نے بنایا ہی نہیں در سے محروم کبھی کوئی ہےٹالا ہی نہیںانکے جیسا کوئی کونین میں داتا ہی نہیں ذات وہ ذات ہے جس ذات کا سایا ہی نہیںان کے جیسا کوئی ...
فرماتا خود خدا ہے لقد جاءکم رسولخلقت کی ابتداء ہے لقد جاءکم رسول بیکس کا آسرا ہے لقد جاءکم رسولرب نے یہی کہا ہے لقد جاءکم رسول طائف کی سر زمین پہ ہوکے لہو لہانکرتا مگر دعا ہے لقد جاءکم رسول فرماتا ہے ...
اس پہ قربان ہیں ثقلین مدینے والےجو ہیں حسنین کریمین مدینے والے در حقیقت وہ زمانے کا تاجدار ہواجس نے پائیں تری نعلین مدینے والے در پہ سرکار بلاکر کے عطا کرتے ہیںنعمت دولت دارین مدینے والے گلشن دین نبی ...

