خوش ہے یہ سوچ سوچ کے بیمار مصطفیاس کو بھی ہو گا قبر میں دیدار مصطفیٰ اللہ کو پسند ہے ہر بات آپ کیعادات مصطفی ہو کہ اطوار مصطفی اعجاز ہے یہ آپ کے خلق عظیم کاپتھر بھی سنکے پگھلے ہیں گفتار مصطفی دہلیز جس...
گیسوئے رحمت عالم کی ہوا کافی ہےمیں ہوں بیمار محبت یہ دوا کافی ہے ہمکو محشر کی تمازت سے بچانے کے لیئےسیدہ فاطمہ زہرہ کی ردا کافی ہے جن کے صدقے میں بنائی ہے خدا نے دنیامجھ گنہگار کو بس انکی عطا کافی ہے ...

