قدموں کی دھول اڑ کے مہ و کہکشاں بنی
مقام قرب کیا ہے اور کیا شان محمد ہے
و ہی بتلائے گا جو مرتبہ دانِ محمد ہے
وہی فرمان حق بھی ہے جو فرمان محمد ہے
سمجھئے کس قدر دشوار عرفان محمد ہے
دیا درس مکمل جس نے ہم کو دین فطرت کا
قسم اللہ کی وہ صرف قرآن محمد ہے
پروں سے جھاڑتا رہتا ہے ان کے آستانے کو
نہ ہو جبریل کیوں نازاں کہ دربان محمد ہے
مذاق جستجو نے لاتعین میں جہت پائی
شعور و فکر انساں پر صداحسان محمد ہے
مدینہ کیا وہی ہیں خانہ کو نین کے مالک
جہاں میں جو بھی ہے مخلوق مہمان محمد ہے
جلال مہر کی محشر میں محشر خیزیاں توبہ
وہی محفوظ ہے جو زیر دامانِ محمد ہے
نہ خوف تشنگی ہوگا ادیب ” ان کے غلاموں کو
کہ جاری حشر میں دریائے فیضانِ محمد ہے
_______________
کہیو نبی جی سے اوری بیریا طیبہ نگریا بلیہو کہ نا ہیں چندا ستارے سب روضہ نہاریںحور و ملک توری گلیاں بہاریںبنتی کرت موہے توری دوریابیت گئی ہے سگری عمریااپنا درسوا دیکھیو کہ نا ہیں طیبہ نگریا بلیہو کہ نا ہیںدنیا سے جب ٹوٹیں ناتے رشتےآئیں لحد میں جس دم فرشتےدین دھرم پوچھن کی ہو … Read more
ضو بار مدینہ کی سحر دیکھ رہے ہیں اک نور کا عالم ہے جدھر دیکھ رہے ہیں حیرت سے جو صدیق و عمر دیکھ رہے ہیں آئینہ ہے یا آئنہ گر دیکھ رہے ہیں خضری کی طرف اپنی نگاہوں کو اٹھا کر ہم حوصلہ قلب و جگر دیکھ رہے ہیں میں سائیہ دیوار نبی چوم … Read more
مدینے والے کا جلوہ ہے میری آنکھوں میںکہ کھینچ کے آئی تمنا ہے میری آنکھوں میںحریم عرش سراپا ہے میری آنکھوں میںجمال گنبد خضری ہے میری آنکھوں میںنہیں پلک پہ ستارے بہ فیض بحر نبیتجلیات کی دنیا ہے میری آنکھوں میںتڑپ رہی ہیں یہ کس کے لئے مری نظریںیہ کیسا حشر سا پر پا … Read more
گرمائے دل جو گرمئ محشر تو کیا کریں چھیڑیں نہ ذکر ساقئ کوثر تو کیا کریں عقل و جنوں میں بحث کی یہ آپڑی ہے بات پہونچیں قریب روضہ انور تو کیا کریں دیوانگی کے سجدے ہیں اور روضہ رسول قابونہ پائیں اپنے جو دل پر تو کیا کریں طیبہ کے دل فریب منازل ہیں … Read more
مثل بھی کوئی نہیں جب مرے آقا تیرااور پھر چاہے کسے چاہنے والا تیرازینت نجم و قمر ہے رخ زیبا تیرابانٹتا پھرتا ہے خورشید اجالا تیرامدح خواں تیرے ہیں تو ریت و زبور و انجیلاور قرآن ہے بھر پور قصیدہ تیراعکس بھی تھا قد زیبا کا سرا پا انوارکیا نظر آتا جہاں والوں کو … Read more