نہیں فقط اختیار امت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےادیب حشر تمام خلقت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےکمال تخلیق کا یہ جلوہ جو وہ نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتازمیں کی وسعت فلک کی رفعت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےوہ ڈ...
چھائی ہے ہر طرف جہل کی تیرگیآؤ طیب چلیں آؤ طیبہ چلیںیہ حسیں رات یہ مہکی مہکی ہواہر طرف نور برسا رہی ہے فضادل کے جذبات کا ہے تقاضہ یہیآو طیبہ چلیں آؤ طیبہ چلیںامنِ عالم کا مژدہ جہاں سے ملاوجہ تس...
اسلام کے انوار ہیں اور قلب عمر ہےیہ سرور کونین کا اعجاز نظر ہےہر ذرہ یہاں سجدہ گہ شمس و قمر ہےطیبہ جسے کہتے ہیں تجلی کا نگر ہےجیسے کہ ابھر آئے ہوں ہر سمت سے سورجکس درجہ ضیا بار مدینے کی سحر ہےت...
ہیں نقش قدوم شاہ ہدی طیبہ کی منور گلیوں میںہے جان عبادت ہر سجدہ طیبہ کی منور گلیوں میںانوار ازل ہیں بے پردہ طیبہ کی منور گلیوں میںگم ہو گئے ہم تو دانستہ طیبہ کی منور گلیوں میںہے عدل و صداقت فقر...
زندہ رہنے کی ادا سکھلا گیا بطحی کا چاندزندگی کی الجھنیں سلجھا گیا بطحی کا چاند کفر کی تاریکیاں دفنا گیا بطحی کا چاندنور برساتا ہوا جب آگیا بطحی کا چاندعبدیت کی حد ہے کیا بتلا گیا بطحی کا چاندجب ...
مختار نظام کون و مکاں ہے ذات مدینے والے کیہر دن ہے مدینے والے کا ہر رات مدینے والے کی آہوں کا دھواں گھنگھور گھٹا اشک ہجراں رم جھم برکھاپھر یاد دلانے آئی ہے برسات مدینے والے کی بس ایک نظر کی جنبش...
لے چلی ہے مجھے اے حسرت دیدار کہاںمیں کہاں جلوہ گہ احمد مختار کہاںتیری صورت میں ہے صورت گر عالم کا ظہوراور کچھ کہتا مگر طاقت گفتار کہاںدامِ کا کل میں ترے آتے ہیں اے حسن گنہحلقۂ گیسوئے احمد کے گر...
باعث ابتدا حاصل انتہا مرحبا مرحبا يا حبيب خدا پیکر عدل تصویر جود و سخا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا جلوۂ نور حق زینت دوسرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا ماہتاب حرم آفتاب حرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا شرق سے غرب ت...
بنام رند طیبہ حوض کوثر جاگ جاتا ہےشراب انگڑائیاں لیتی ہے ساغر جاگ جاتا ہے نگاہوں میں ہر اک طیبہ کا منظر جاگ جاتا ہے میں جب سوتا ہوں کوئی میرے اندر جاگ جاتا ہے اذاں دیتے ہیں جب پہلے پہل فاروق کعب...
ذات سرکار جلوہ نما ہو گئی اک نئے دور کی ابتدا ہوگئی بولہب نے نہ دیکھا جمال نبی کم نگاہی کی بھی انتہا ہوگئی جب بھی نام محمد زباں سے لیا قلب کے آئینہ پر جلا ہوگئی نکہت زلف سرکار آنے لگی میری فریاد شاید...

