جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہےزیارت رخ خیر البشر عبادت ہےقبولیت کا شرف مل رہا ہے گام بہ گامدیار نور کا عزمِ سفر عبادت ہےہر آنے والے سے باتیں دیارِ طیبہ کییہ مشغلہ تو بہ نوع دگر عبادت ہےغم فراق محمد...
اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے یعنی دعائے بانی و کعبہ بے سامنے خیر الوریٰ کا حسن سراپا ہے سامنے موسی کہاں ہیں طور کا جلوہ ہے سامنے دہری کمر ہے حشر میں بار گناہ سے خوش ہیں مگر غلام کہ آقا ہے سامنے...
مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبیخود ناطقہ ہے سر بگریبان یا نبیخاموش ہے کلام الہی کا حرف حرفاور آپ بولتا ہوا قرآن یا نبیتا بندہ تر ہے آپ کے انوار ذات سےسارا وجود عالم امکان یا نبیہیں آپ ہی تو مالک ایو...
ادب شناسی ہے محو حیرت شعور بھی پیچ و تاب میں ہےسبک قدم اے صبا گزر جا کہ حق کا محبوب خواب میں ہے انہیں کا جلوہ انہیں کا پرتو رخ مہ و آفتاب میں ہےیہ کون کہتا ہے کم نگا ہو! جمال آقا حجاب میں ہے نشا...
طیبہ کا تقدس تھا کہاں آپ سے پہلےمکہ تھا مگر شہر بتاں آپ سے پہلے ہر سمت تھا اک شور و فغاں آپ سے پہلےتسکین کی دولت تھی کہاں آپ سے پہلےکچلے ہوئے لوگوں پہ تھا سرمایہ کا قابوغربت کو ملی تھی نہ زباں آپ سے پ...
ذات محمدی پہ نظر ہے خدا کے بعد یعنی اب انتظار اثر ہے دعا کے بعد پھرنے لگا ہے منظر طیبہ نگاہ میں وحشت بڑی ہے آمد باد صبا کے بعد ہر دم ہے اپنی اسوہ سرکار پرنظر دل مطمئن ہے ہر ستم ناروا کے بعد یہ ن...
عالم ہجر میں جب ذکرِ مدینہ آیا غیرت شوق حضوری کو پسینہ آیا عشق سرکار کا جن کو بھی قرینہ آیا چاک دامان خرد کے اسے سینا آیا بادۂ عشق نبی کا جسے پینا آیا حق تو یہ ہے اسی میخوار کو جینا آیا @madaari...
بیاں کیسے بھلا اس کا کمال حسن سیرت ہو جو آقائے دو عالم ہو کے بھی تصویر غربت ہو حبیب حق تمہیں جب شافع روز قیامت ہو تو پھر بد بخت ہی ہے وہ جو محروم شفاعت ہو نہ کیوں وہ ذات عالی محسن کون و مکاں ٹھہ...
جہاں ظلمتوں کا گزر نہ ہو وہ مقام مرکز نور ہے جہاں تاب دید جواب دے وہی جلوہ گاہ حضور ہے نہ عمل پہ ناز ہے حشر میں نہ عبادتوں پہ غرور ہے جو دلوں کی آس بندھا گیا وہ ترے کرم کا وفور ہے وہ دیار سرور ا...
وہ ذات پیشوائے مرسلاں ہے فرشتہ جس کے گھر کا پاسباں ہے عیاں ہیں گنبد خضری کے جلوے نگاه شوق تیرا امتحاں ہے عروج اس کا کوئی سمجھے تو کیسے قدم کی دھول جس کے کہکشاں ہے @madaarimedia خدا کو بھی ہے پیا...
