madaarimedia

وفور عشق میں وہ بھی مقام آتا ہے

وفور عشق میں وہ بھی مقام آتا ہے نبی کے پاس خدا کا سلام آتا ہے جہاں میں چھڑتی ہے جب بات امن عالم کی مرے لبوں پر محمد کا نام آتا ہے حضور ہی ہیں جو غمخوار سب کے ہیں ورنہ جہاں میں کون بھلا کس کے کام آتا ہے @madaarimedia فزوں ہے عرش … Read more

خلق محشر میں تسکین پاجائیگی

 خلق محشر میں تسکین پاجائیگی جب تہ دامنِ مصطفیٰ جائیگی جلوہ ہائے رسالت ملینگے عیاں جب نظر تا حد منتہی جائیگی @madaarimedia کانپ اٹھینگے سب آسمان و زمیں سوئے طیبہ جو میری صدا جائیگی ذکر طیبہ کیے جا یوں ہی چارہ گر دل سکوں پائیگا نیند آجائیگی لیتی جا قلب مجروح کی دھڑکنیں تو مدینے … Read more

مصطفیٰ کی جو الفت نہیں

 مصطفیٰ کی جو الفت نہیں تو عبادت عبادت نہیں ہے للک انکے دیدار کی انتظار قیامت نہیں عشق خیر الوریٰ مل گیا اب کسی کی ضرورت نہیں وہ ہے گمراہ حاصل جسے مصطفیٰ کی قیادت نہیں ان سے ربط نہاں چاہیے عرضِ غم کی بھی حاجت نہیں میرے آقا کا کونین میں کون مرہون منت … Read more

نظام جبر مٹا شکر کا ما مقام آیا

 نظام جبر مٹا شکر کا ما مقام آیا حضور آئے تو دور عروج عام آیا نہیں ٹھکانا کہیں ظلم کے اندھیروں کا بکھیرتا ہوا جلوہ مہ تمام آیا حیات عشق نبی کے طفیل یوں گزری نہ ساعت سحر آئی نہ وقت شام آیا کسی سبب سے تردد ہوا جو آقا کو فرشتہ لیکے خدا کا … Read more

مستحق کر چکی جب سزا کا حشر میں دست و پا کی گواہی

 مستحق کر چکی جب سزا کا حشر میں دست و پا کی گواہی مطمئن کر گئی عاصیوں کو تیرے انعام کی بے پناہی کر کے طوف حرم صدق دل سے لیکے پروانہ بے گناہی مسکراتا چلا جا رہا ہے بن کے معصوم طیبہ کا راہی تیری کیا بات طیبہ کے والی تیری ہر اک ادا … Read more

جو روح کانپی بخوف عصیاں شفیع محشر کی یاد آئی

 جو روح کانپی بخوف عصیاں شفیع محشر کی یاد آئی فزوں ہوئی حد سے تشنگی جب قسیم کوثر کی یاد آئی خوشا بلندي جذب الفت مبارک اوج کمال وحشمت کہ لیکے موج نسیم طیبہ حبیب داور کی یاد آئی @madaarimedia جو کی ہے والیل کی تلاوت تو گیسووں کا بندھا تصور کبھی جو و الشمس … Read more

کیوں ظلمتیں ہیں توڑ رہی دم نہ پوچھیے

 کیوں ظلمتیں ہیں توڑ رہی دم نہ پوچھیے شان ظہور نورِ مجسم نہ پوچھیے اٹھتے ہی ابرِ رحمت محبوب کبریا کیوں سرد پڑ چلی ہے جہنم نہ پوچھیے سارا نظام عالم اسباب ہے شکست تاثیر عشق خالق عالم نہ پوچھیے سمجھا جہاں نے آپ کو محبوب حق مگر سمجھے ہوئے ہیں آپ کو کیا ہم … Read more

مصطفى صل علی صل علی صل علی

 مصطفى صل علی صل علی صل علیمرحبا صل علی صل علی صل علی تو وہ شہکار کہ خالق بھی بناز تخلیق کہہ اٹھا صل علی صل علی صل على ابتدا مدح پیمبر کی کلام باری انتہا صل علی صل علی صل علی ہر عمل ایسا کہ مستوجب وحی یّوحیٰ ہر اد ا صل علی صل … Read more

ساتھی جی گھبرائے نبی کی بات کرو

 ساتھی جی گھبرائے نبی کی بات کرو سمت مدینہ سے اٹھلاتی آئیں مست ہوائیں کالی گھٹائیں زلف نبی کی دل کو یاد دلائیں بجلی دل تڑپائے نبی کی بات کرو آؤ مل کر عشق نبی میں گائیں ایسے ترانے رقص میں آئیں دین کے جلوے جھوم اٹھیں دیوانے رحمت کو پیار آئے نبی کی بات … Read more

انوار حریم یزداں میں رہتے ہیں جہاں سرکار مرے

 انوار حریم یزداں میں رہتے ہیں جہاں سرکار مرے جبریل وہاں کے درباں ہیں رہتے ہیں جہاں سرکار مرے سلمان و بلال و زیدانس بو بکر و عمر عثمان و علی ہر رنگ کے کامل انساں ہیں رہتے ہیں جہاں سر کار مرے ل کوثر کی فضا جنت کی ہوا رحمت کی گھٹا نوری برکھا … Read more

Top Categories