بیکس پہ ترس کھاؤ مدینے کی ہواؤ آؤ مرے پاس آؤ مدینے کی ہواؤ کجلائے ہوئے عشق نبی کے ہیں شرارے پھر سے انہیں دہکاؤ مدینے کی ہواؤ تم چومتی ہو بارگاہ نور کے پردے تقدیر پہ اتراؤ مدینے کی ہواؤ @madaarim...
با وصف تمنا آج تلک ہم خود تو مدینے جا نہ سکے لیکن جو چلا کوئی زائر جذبات پہ قابو پا نہ سکے واللہ مبارک ہے وہ جبیں ملجائے در احمد جس کو ان سجدوں کی حسرت کیا کہئے جو ارض مدینہ پانہ سکے طیبہ کے مسا...
ذکرِ معراج کی محفل ہے بپا آج کی رات ظلمتیں اوڑھے ہیں سورج کی ردا آج کی رات وجہ تخلیق کے چومے کفِ پا آج کی رات اپنا جبریل کو عرفان ہوا آج کی رات سرد دوزخ ہوئی اور اٹھ گیا قبروں سے عذاب کوئی رحمت ...
ادیب سہل نہیں شرح شانِ مصطفوی زباں سنبھال کہیں ہو نہ جائے بے ادبی ورق صحیفہ ہستی کے موڑ کر دیکھو ہر ایک حرف پہ ہے ثبت مہر خلق نبی نگاه ساقی کوثر کو آ تو جائے ترس الہی حد سے گذر جائے میری تشنہ لب...
نور خیر البشر دیکھتے ره گئے ہم خود اپنی نظر دیکھتے رہ گئے امن عالم کا گھر دیکھتے رہ گئے رحمتوں کا نگر دیکھتے رہ گئے ہے جہان تجلی دیار نبی آنکھ اٹھائی جدھر دیکھتے رہ گئے نور ساماں کی وہ جلوہ ساما...
وہی ہستی جو آفت ہے بلا ہے بسر طیب میں ہو تو بے بہا ہے مگن ہیں دامن احمد میں آنسو مبارک کتنی پاداش خطا ہے تڑپ اٹھی تمنائے حضوری کوئی دیوانہ جب طیب چلا ہے @madaarimedia گنہگاروں کو جو اپنا بتائے ج...
تعصب کے اندھیروں میں محبت کا اجالا ہےادھر طائف کے سرکش ہیں ادھر اک کملی والا ہے زبان پاک سے الفقر و فخری کی صدا دیکر مرے آقا نے جینے کا نیا رستہ نکالا ہے @madaarimedia عبث ہیں اسکے بارے میں شہود...
یہ رہ گئے مہ و اختر وہ عرش باری ہےعروج ذات محمد سے درک عاری ہے نگاه رحمت عالم کو کرلیا مائل عجیب چیز مرے دل کی بیقراری ہے ازل سے تا بہ ابد جس طرف نظر ڈالو ہر ایک سمت محمد کا فیض جاری ہے اس آس می...
بلائیں اگر پاس سرکار میرےلگاؤں میں طیبہ کی گلیوں کے پھیرے فلک پر فرشتوں کو چونکا رہی ہے صدائے بلالی سویرے سویرے خدا را مدد آفتاب رسالت پھر اترارہے ہیں جہاں کے اندھیرے بڑھو سا تھیو! راہ میں ٹھہرن...
اے چرخ مہر و ماہ کا اپنے جواب دیکھ آغوش آمنہ میں نیا آفتاب دیکھ میں نے کیا ہے جذبہ عشق نبی پسند میری نگاہ دیکھ مرا انتخاب دیکھ @Madaarimedia نازاں نہ ہو جمال پر اے مہر نیم روز تابانیئ جبینِ رسالت مآب ...