یہ جو بارگاہ رسول سے کوئی دور کوئی قریب ہے یہ سب اپنی اپنی ہیں قسمتیں یہ سب اپنا اپنا نصیب ہے میں مریض عشق رسول ہوں مجھے چارہ ساز سے کیا غرض مجھے درد جس نے عطا کیا وہی درد دل کا طبیب ہے جو عمر م...
یہ کہتے ہیں مری آنکھوں کے آنسو پاؤں کے چھالے بہار گلشن طیبہ دکھادے رحمتوں والے لباس اپنا ہی کیا جس کو مذاق عطر بیزی ہو پسینے سے رسول اللہ کے نسلوں کو مہکالے صحابہ اس طرح حلقہ کئے حاضر ہیں خدمت م...
ہجر طیبہ میں جب کہا طیبہ کھینچ کے انکھوں میں آگیا طیبہ ہیچ ہے پھر ہر ایک نظارہ بس دکھا دے مجھے خدا طیبہ دل کو کہہ کہہ کے یہ تسلی دی دیکھ ناداں وہ آگیا طیبہ اور ہیں جن کے ہیں سہارے اور ہے فقط اپن...
جبیں میں سجدے چھپائے در نبی کے لئے جنون شوق ہے بے تاب بندگی کے لئے شب فراق مدینہ میں ظلمتیں کیسی دئے جلائے ہیں پلکوں پہ روشنی کے لئے در رسول پہ تخصیص خاص و عام نہیں مرے حضور ہیں رحمت ہر آدمی کے ...
جہاں قرب اولیاء ہے جہاں الفت نبی ہے وہاں کیف زندگی ہے وہاں لطف بندگی ہے یہ جو عشق مصطفیٰ میں ملی مجھ کو بے خودی ہے ہے یہی میری عبادت یہی میری بندگی ہے میری زندگی میں زینت میری قبر میں ہے رونق غم...
جب کہ قرآن کی تفسیر ہے سیرت تیری کیوں نہ اللہ کی طاعت ہو اطاعت تیری تیرے سائے سے نہ میں گنبد خضری ہٹتا میری قسمت میں جو ہوتی کہیں قربت تیری اک گنہگار کا دل اور تیرے محبوب کی یاد واقعی ہے مرے الل...
عشق احمد میں اسیر غم ہجراں ہوکر بیٹھا غربت میں ہوں فردوس بداماں ہوکر میرے آقا نے کئے چاند کے جب دو ٹکڑے مشرکیں ره گئے انگشت بدنداں ہوکر دیکھنا حشر میں چھا جائیں گے رحمت بنکر گیسوئے احمد مختار پر...
مونس و ہمدرد عالم ہیں مرے پیارے نبی مرحبا کتنے مکرم ہیں مرے پیارے نبی منصب محبوبیت پہ کوئی بھی فائض نہیں سارے نبیوں میں معظم ہیں مرے پیارے نبی اے زمانے والو مجھ کو بے سہارا مت کہو میرے مونس میرے...
علاج ہر بلائے غم ہیں کملی اوڑھنے والے مرے مونس مرے مرے ہمدم ہیں کملی اوڑھنے والے کرم کی اک نظر کر دیجئے صدقہ نواسوں کا ستم دنیا کے اب پیہم ہیں کملی اوڑھنے والے ہوئے ہیں منعکس حسن وقبا کے زاوئے ج...
ہر اک نبی نے ان کا کیا احترام ہے کتنا بلند میرے نبی کا مقام ہے منکر نکیر کر نہ سکے پھر کوئی سوال پایا جو میرے لب پہ محمد کا نام ہے ابھرے جو آفتاب تو حیرت کی بات کیا ہاتھوں میں ان کے دونوں جہاں ک...