अय अली के जानशीं जहरा के जानी या हुसैन जान दी पायी हयाते जावेदानी या हुसैन कोई आलम में नहीं है तेरा सानी या हुसैन और जन्नत में है तेरी हुकमरानी या हुसैन है रसूले पाक की प्यारी निशानी या हुसैन आप...
اے کرب و بلا تو آنکھیں بچھا آئے ہیں نبی کے گھر والےچمکا تیری قسمت کا تارا آئے ہیں نبی کے گھر والے دین کو دکھلانے نیچا آئے ہیں نبی کے گھر والےاسلام کا سر کرنے اونچا آئے ہیں نبی کے گھر والے گھربار لٹا ...
غم زندگی اٹھانا شہ کربلا سے پوچھووہ ستم پہ مسکرانا شہ کربلا سے پوچھو وہی بچپنے میں وعدہ جو کیا رسول نے تھاوہ بتائے کیا زمانہ شہ کربلا سے پوچھو ہ یزید کی جفا تھی کہ یہ مرضئِ خدا تھیچھٹا کیسے آب و دانہ ...
آل پیغمبر کی وہ تشنہ دہانی یاد ہےکربلا کیا تجھ کو پیاسوں کی کہانی ہے موجیں لہرا کر اٹھیں اور سر پٹک کر رہ گئیںتیری مجبوری بھی اے دریا کے پانی یاد ہے کیوں نہ پھر کہتا ہوا لبیک حر آئے نکلاس کو وہ آل نبی...
مظلوم کربلا مظلوم کربلاہر قوم کی زبان پہ ہے آج یہ صدا ہنستے ہوئے دکھوں کا زمانہ گزار کےاسلام اور عزیز و اقارب کو وار کےدین نبی کو پھر سے نئی جان دے گیامظلوم کربلا مظلوم کربلا اصغر کو لے کے مانگنے پان...
غم کے طوفاں میں ہے مری کشتی المدد یا حسین ابن علی اے جگر گوشۂ حبیب خدا تجربہ ہے یہ ہم غریبوں کا کہہ دیا جب تو ہر بلا ہے ٹلی المدد یا حسین ابن علی چاہتا ہو جو ہر مرض سے شفا جس کو گھیرے ہوئے ہوں ر...
دشت میں تاریخ کے ایسا بھی اک لشکر ملا جس کا ہر اک لشکری ایثار کا پیکر ملا بازوئے عباس کٹ کر دین کی طاقت بنے یہ لکھا سوکھی ہوئی مشکِ سکینہ پر ملا کربلا کے بعد آئی پھر نہ ہونٹوں پر ہنسی زندگی میں ...
کچھ اس طرح سے دلوں میں سما گئے شبیر کوئی بھی ذکر چھڑا یاد آگئے شبیر دکھا کے صبر و تحمل کے بے بہا جوہر ستم کی آہنی دیوار ڈھاگئے شبیر جہاں بھی ہم نے مصیبت میں ان کو یاد کیا وہیں پہ بہر مدد بڑھ کے ...
آنکھوں سے ہوئے آنسو جاری جب بھی ہے سنا تیرا قصہ اے کرب و بلا اے کرب و بلا اے کرب و بلا اے کرب و بلا دنیا میں تری تمثیل کہاں ہر ذرہ ہے تیرا خلد نشاں سو جاں سے نچھاور ہیں تجھ پر مہر و مہ و انجم کا...
ذرہ ذرہ تیرا درج بے بہا ہے کربلا دفن تجھ میں کائناتِ فاطمہ ہے کربلا منزل کو نین جس کے زیر پا ہے کربلا تیری دھرتی پر رکا وہ قافلہ ہے کربلا جس کو سن کر خون کی آنسو شفق رونے لگا درد میں ڈوبا ہوا وہ...