میرے مظلوم امام میرے مظلوم امامبزم کونین میں اونچا ہے تیرا سب سے مقام ہر طرف شور اٹھا لو علمدار گرالب عباس مگر دے رہے تھے یہ صدااب تو دیدار دکھا دیجیے رخصت ہے غلام علی اکبر بھی نہیں اب برادر بھی نہیںس...
مظلوم کربلا مظلوم کربلاہر قوم کی زبان پہ ہے آج یہ صدا ہنستے ہوئے دکھوں کا زمانہ گزار کےاسلام اور عزیز و اقارب کو وار کےدین نبی کو پھر سے نئی جان دے گیامظلوم کربلا مظلوم کربلا اصغر کو لے کے مانگنے پان...
کرتے ہیں سب ذکر حسینی پیار سے گھر گھر گلی گلینام یزیدی کی رسوائی آج بھی در در گلی گلی لے کے علم عباس کا بچے کوچہ کوچہ پھرتے ہیںفوج یزیدی کہیں نہیں ہے علی کا لشکر گلی گلی کیوں تو نے محفوظ نہ رکھے ان سب...
یہ اس کی قربانی ہے جو زہرا کا جانی ہےوہ جس کی مرہون منت کل نوع انسانی ہے نام یزیدی صدا رہے گا لعنت کا حقدارسارے جگ میں امر رہے گا شبیری کردارذکر حسینی مٹ نہ سکے گا یہ جذبہ روحانی ہے عون و محمد ہو یا ق...
رن میں علی کا لال کھڑا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا سہتا ستم ننھا سا گلا ہے آج نہ جانے کیا ہوگاعرش الہی کانپ رہا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا بولی زینب کیسے بھجوں اکبر کو میں رن کی طرفبھائی یکا یک دل دھڑکا ہے آج ...
اس وقت کہاں تھا اے بادلکیوں بھر نہ دئیے تو نے جل تھل جب آگ اگلتی تھی یہ زمیںاور تھا یہ موسم چیں بہ زمیںپانی کی تھی ایک بوند نہیںہر ذرہ تھا ایک جلتی مشعلاس وقت کہاں تھا اے بادل اب آیا ہے نالے کرتامظلوم...
اے شبیر تیری قربانی اے شبیر تیری قربانیصاحب خضرا دیکھ رہا ہے اے شبیر تیری قربانی تو ہے وہ ساجد جس کا سجدہ کعبے والا دیکھ رہا ہےاے شبیر تیری قربانی اے شبیر تیری قربانی ایماں کی ساکن موجوں سے طوفاں اٹھت...
آج نہ جانے کیا ہوگا رن میں علی کا لال کھڑا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا سہتا ستم ننھا سا گلا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا عرش الہی کانپ رہا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا بولی زینب کیسے بھجوں اکبر کو میں رن ...