madaarimedia

آپ کا زندہ ولی ذیشان رتبہ کر دیا

  آپ کا زندہ ولی ذیشان رتبہ کر دیا اولیاء کی صف میں رب نے سب سے اعلی کر دیا قم باذن اللہ کہہ کر آپ نے زندہ مدار ایک ٹھوکر مار کے مردوں کو زندہ کر دیا شان و شوکت آپ کی کیسے نظر آئے انھیںآپ کی نفرت نے جن لوگوں کو اندھا کر … Read more

کن کرم بر حال ما یا سیدی زندہ مدار

 ہم درد کے مارے ہیں آقا تیرے دورے ہیں ہو نظر کرم ہم پہ دامن کو پسارے ہیں آنکھوں میں اشکوں کی لڑی ہے لب پہ ہے یہ پکار کن کرم بر حال ما یا سیدی زندہ مدار نور نگاہ فاتح خیبر تم ہو علی کے لال جو آیا بد حال ہے در پر ہو … Read more

فیضان مداری فیضان مداری فیضان

 فیضان مداری فیضان مداری فیضانپاتے ہیں اور پائیں گے دیوانے مداری ٹھوکر سے اپنی پل میں جو مردوں کو جلائے ہاتھوں سے جس کو اپنے نبی کھیر کھلائیں تا عمر رکھے روزہ پیئے اور نہ کھائے ہو پائے بھلا کیسے بھلا شان مداری فیضان مداری فیضان مداری فیضان @Madaarimedia آقا نے اسے بھیجا ہے مانو … Read more

آیا عرس مداری ہے آیا

 آیا عرس مداری ہے آیا

جس طرف دیکھئے ہے اجالا
پھیلی خوشبو چمن در چمن ہے
بٹ رہا صدقہ پنجتن ہے
ہے سما کس قدر پیارا پیارا

آیا عرس مداری ہے آیا

آج کی رات ہے پیاری پیاری
خوش ہیں سارے جہاں کے مداری
کھل اٹھا ہر مداری کا ہے چہرہ

آیا عرس مداری ہے آیا

فیض قطب دو عالم ہیں پاتے
جو بشر ہیں مکنپور آتے
ان پہ قطب جہاں کا ہے سایہ

آیا عرس مداری ہے آیا

مرکز نور شہر مکن پور
عاشقوں چلیے سوئے مکن پور
سب کو زندہ ولی نے بلایا

آیا عرس مداری ہے آیا

کہہ رہا ہے ہلال آسماں کا
یہ مہینہ ہے قطب جہاں کا
اس مہینے کا ہر سو ہے چرچا

آیا عرس مداری ہے آیا

دور سب کا ہوا آج غم ہے
سب کے سر پر مداری کرم ہے
ابر خوشیوں کا ہر سو ہے چھایا

آیا عرس مداری ہے آیا

شاد نے جو پڑی منقبت ہے
سب کو اچھی لگی منقبت ہے
خوش ہوا سن کے ہر ایک بندہ

آیا عرس مداری ہے آیا

 

اسکو آگے بھی شئیر کریں

Top Categories