ہر سو ہے گھنگھور اندھیرا ڈھونڈ رہی ہے بابا کوکرب و بلا میں والی سکینہ ڈھونڈ رہی ہے بابا کو ظالم نے مارے ہیں طمانچے کانوں سے دُر چھینے ہیںکس کو سنائے دکھڑا اپنا ڈھونڈ رہی ہے بابا کو کرب و بلا میں جلتے ...
تلوار تیر و نیزہ و خنجر کی ہار ہےکرب و بلا کے بن میں ستم گر کی ہار ہے سیراب کر سکینہ تو آل رسول کونہر فرات تیرے مقدر کی ہار ہے بائیس ہزار لشکر جرار سر ہواظالم سمجھ رہے تھے بہتّر کی ہار ہے اصغر جو مسکر...
تنہا ہے اولاد علی کربل کے میدان میںاجڑا دیکھو باغ نبی کربل کے میدان میں چھوڑ گئے عباس چچا کون بھلا لے جائے گاپیاسی سکینہ تک پانی کربل کے میدان میں پھوٹ گئی قسمت تیری اے ملعون ابن سعدجاگی قسمت ہے حر کی...
جو ہے قاسم اسی سے مانگیں گےہم تو ابن علی سے مانگیں گے جس نے سب کچھ فدا کیا دیں پرہم تو ایسے سخی سے مانگیں گے رب نے جنت بنائی جس کے لیےہم تو جنت اسی سے مانگیں گے اپنے بچوں کے واسطے خوشیاںپنجتن کی کلی س...
ہیں رقم لوگوں 72 کربلا والوں کے نامعاشقوں کے دل کے اندر کربلا والوں کے نام امتحان صبر تھا ورنہ خدا نے ہیں کئےزمزم و تسنیم و کوثر کربلا والوں کے نام چوم لیتی ہے قدم اس کے جہاں کی ہر خوشیچومتا ہے جو بھی...
سارا گھر لٹ گیا صبر کرتے رہےابن شیر خدا صبر کرتے رہے بھائی بیٹوں بھتیجوں کو ابن علیکر کے دیں پر فدا صبر کرتے رہے فوج اعدا پہ بھاری تھے غازی مگرتھی یہ رب کی رضا صبر کرتے رہے چھینی ظالم نے بیمار کے سامن...
بھیا ذرا لے جاؤ ننھے علی اصغر کوپانی تو پلا لاؤ ننھے علی اصغر کو یہ پیاس سے بےکل ہے پانی پہ بھی پہرا ہےزینب ذرا بہلاؤ ننھے علی اصغر کو ہے مجھ سے خلش تیری کیا اس نے بگاڑ ہےاے شمر نہ تڑپاؤ ننھے علی اصغر...
آقا امام قاسم مولا امام قاسمہو کیا بیاں تمہارا رتبہ امام قاسم ملتا ہے دانہ پانی ہم کو تمہارے صدقے ہم لوگ ہیں بھکاری آقا تمہارے در کےکھاتے ہیں سب تمہارا صدقہ امام قاسم آقا امام قاسم مولا امام قاسم مہند...