وہ چاہیں سورج پلٹائیں اُن کے ئے سب ممکن ہےپتھر سے کلمہ پڑھوائیں اُن کے لئے سب ممکن ہےکوئی بھی ایسا کام نہیں جو اُن کے لئے نا ممکن ہو نا ممکن ممکن وہ بنائیں اُن کے لئے سب ممکن ہےطائف کے میدان می...
پیمبروں کے پیمبر کوئی جواب نہیںتمہارا شافع محشر کوئی جواب نہیںدیار سرور عالم کے ذرے ذرے کایہ کہتے ہیں مہو اختر کوئی جواب نہیںتمہی ہو شیر خدا کے تمہی ہو سیف اللہتمہارا فاتح خیبر کوئی جواب نہیںنب...
ہر ایک سو جو اُجالا ہے اور کچھ بھی نہیںنبی کے نور کا صدقہ ہے اور کچھ بھی نہیںیہ جو گلاب مہکتا ہے اور کچھ بھی نہیںنبی کا اس میں پسینہ ہے اور کچھ بھی نہیںمدینے جاتا رہوں جب تلک حیات رہوںیہ آرزو ی...
نور سراپا شافع محشر کون تمہارے جیسا ہےجان مسیحا خضر کے رہبر کون تمہارے جیسا ہےآپ کی رفعت آپکی عظمت ائے رب کے محبوب نبیسارا جہاں ہے دیکھ کے ششدر کون تمہارے جیسا ہےائے مطلوب ائے عرش کے تارے تم تو...
سارے غموں کو ہم بھول جائیںآئے ہیں آقا خوشیاں منائیں سنت ہے یہ تو روح الامیں کیاپنے گھروں میں جھنڈے لگائیں قدموں میں جنکے سارا جہاں ہےقدموں میں اُنکے قربان جائیں کیا شان ابن مولا علی ہےجن کو فرشتے جھول...
ہے جلوہ گر شاہ امم سوچ سمجھ کررکھنا در طیبہ میں قدم سوچ سمجھ کرہے دل میں تمنائے حضوری کی مسرتاب آئیں یہاں رنج و الم سوچ سمجھ کرحامی ہیں میرے رحمت کو نین اے ظالماب کرنا ذرا مجھ پہ ستم سوچ سمجھ ک...
دی منادی نے ندا ہے آمنہ بی بی کے گھر آگیا خیر الوری ہے آمنہ بی بی کے گھرطائر سدرہ بھی تعظیم ادب کے لیئےبا ادب ہو کر کھڑا ہے آمنہ بی بی کے گھرچاند سورج بھی ضیاء پاتے ہیں جسکے نور سےہاں وہی شمس ا...
آقا کی میلاد ہے آقا کی میلاد ہےکفر کا چہرہ مرجھایا ہے ظلم ہوا برباد ہے آقا کی میلاد ہے آقا کی میلاد ہے کفر و جہالت کے محلوں کی بنیادیں تھرائی ہیںسارے جہاں میں امن و اماں کی آج بہاریں چھائیں ہیںظلم و ت...
نور مجسم نور مجسمتم پہ فدا ہے دونوں عالمنور مجسم نور مجسمگھر آمنہ کا بنا رشک جنتلو آگئے تاجدار رسالتکتنا ہی پیارا پیارا ہے موسمنور مجسم نور مجسممہکی مہکی ساری فضا ہےلائی خبر یہ بادِ صبا ہےآئے ہ...
دل میرا یہی شام و سحر بول رہا ہےپھر ہوگا مدینے کا سفر بول رہا ہےاوقات میری کیا جو پڑھوں نعتِ محمدآقا کی توجّہ کا اثر بول رہا ہےسن کر کلام پاک بہن کی زبان سےکلمہ نبی کا قلب عمر بول رہا ہےغیرت ہی...

