سلامِ عقیدت بر آستانِ قطبُ المداراز قلم: شہزادۂِ ابو العلماءمفتی سید مشرف عقیل امجدی سیدِ عارفاں تم پہ لاکھوں سلاماے مدارِ جہاں تم پہ لاکھوں سلام آپ کے دم سے قائم نظامِ ہُدیٰآپ کی ذات رحمت کا ہے س...
سلامِ عقیدت بر حضورِ خیر الاناماز قلم: شہزادۂِ ابو العلماءمفتی سید مشرف عقیل امجدی نورِ ربُ العلا تم پہ لاکھوں سلاماے میرے مصطفی تم پہ لاکھوں سلام تیرے دم سے جہاں میں اُجالا ہواتیری آمد سے سب کو سہا...
اے بیکسوں کے ماوا و ملجی تجھے سلامنور نگاہ دائ حلیمہ تجھے سلام بو جہل اپنی مٹھی میں لایا جو کنکریتو نے انھیں پڑھایا تھا کلمہ تجھے سلام دو ٹکڑے چاند کر کے بلایا شجر کو پاسسورج کو پل میں تونے اگایا تجھے...
آل محبوب داور پہ لاکھوں سلامیعنی سبط پیمبر پہ لاکھوں سلام بھو کے پیا سے جو دیں پر فدا ہو گئےبھیجئیے ان بہتر. پہ لاکھوں سلام جس کے در سے کوئ خالی لوٹا نہیںاس سخاوت کے ساگر پہ لاکھوں سلام أج بھی بھیجتا ...
دونوں عالم کے سرور پہ لاکھوں سلاممیرے آقا محمد ﷺ پہ لاکھوں سلام میرے آقا کا ہے کتنا اعلیٰ مقاممیرے آقا محمد ﷺ پہ لاکھوں سلام وہ عرب کی زمیں اور چمکتا پیاممیرے آقا محمد ﷺ پہ لاکھوں سلام ہے کرم جن کا جا...
السلام اے دین کامل کے امامالسلام اے شاہ شہداء السلام اے حبیب کبریا کے نور عیناے علی و فاطمہ کے دل کا چیندین حق کے آپ ہیں ماہ تمام السلام اے دین کامل کے امامالسلام اے شاہ شہداء السلام کرکے قرباں تونے ا...
سلام ببارگاہ حضور مدار العالمین رضی اللہ تعا لی عنہ اے امین نور قدرت آپ پر لا کھوں سلام قاسم فیض نبوت آپ پر لا کھوں سلام عالم علم لدنی وا قف راز نہاںکاشف سر حقیقت آپ پر لا کھوں سلام&n...
آپ کے نام پہ قربان میری عزت و جاںہو سلام آپ پہ اے قطب مدار دو جہاں ہند میں دین حنیفہ کی اشاعت کیلئآپ آئے تھے زمانے کی ہدایت کیلئےآپ ہی ہیں قدم پاک محمد ” کے نشاںہو سلام آپ پہ اے قطب مدار دو جہاں...
نبی کے خون کی تاثیر کو سلام کروتبسم لب بے شیر کو سلام کرو جو دیکھنا ہو کہ ملتی ہے کس طرح جنتتو حر کی خوبئ تقدیر کو سلام کرو امین کار امامت ہیں اے جہاں والوادب سے زینب دلگیر کو سلام کرو وہی ادا وہی جلو...
سلامسوار دوش پیمبر سلام ہو تم پروقار فاتح خیبر سلام ہو تم پر سلام عابد مضطر کی بے نواؤں کوچھ ماہ کے علی اصغر سلام ہو تم پر تمہارے سجدے نے سجدوں کی آبرو رکھ لیفلک بھی کہتا ہے جھک کر سلام ہو تم پر حسین ...






