کہاں یہ ذرہ کہاں مہر دو جہاں کو سلامزمیں کی پستیاں کرتی ہیں آسماں کو سلام مہک نے انکی دو عالم عطر بیز کیابہاریں کرتی ہیں طیبہ کے گلستاں کو سلام تیرے وجود سے قائم ہے دو جہاں کا وجودزمانہ کیوں نہ کرے وج...
جن سے روشن ہے جہاں ان مہ واختر کو سلامآئیے مل کے کریں آل پیمبر کو سلام جن کے کردار سے مظلوم کو ملتا ہے سبقان حسین ابن علی صبر کے پیکر کو سلام جس نے قربانی قاسم کی سفارش کی تھیایسے جذبے نثار ایسے برادر...
نور بدر الدجی تم پہ لاکھوں سلاماے مرے مصطفیٰ تم پہ لاکھوں سلام ہے تمھیں سے تو تخلیق کی ابتداءبن کے آئے تمھیں خاتم الانبیاءمالک دوسرا تم پہ لاکھوں سلام کشتئ نوح کے تم ہی ساحل بنےتم دعائے خلیلی کے...
آپ کے نام پہ قربان مرا تن من دھنہو سلام آپ پہ اے بی بی خدیجہ کے سجن آپ کی ذات سے آدم کی ہوئی ہے تشکیلآپ کی مدح میں توریت زبور و انجیلآپ کے نور کا صدقہ ہے یہ دھرتی یہ گگن ہو سلام آپ پہ اے بی بی خدیجہ ک...
سلام اے قاسم تسنیم کوثرسلام اے ناظر عرش منورسلام اے مرکز صلوٰة داورسلام اے سب سے افضل سب سے بہتر سلام اے آمنہ کے لال تم پر میسر ہو صبا جب سیر طیبہوہ طیبہ جو ہے رشک عرشِ اعلیٰاٹھا کر گنبد خضرا کا پردہا...
راحت قلب و جاں السلام السلاماے مدار جہاں السلام السلام ہو رہے ہیں فدا روضۂ پاک پریہ مہ و کہکشاں السلام السلام معترف آپ کی عظمتوں کے ہوئےاولیاء زماں السلام السلام کہتے ہیں تشنگان مئے معرفتقلزم بیکراں ا...
ہو تمہیں مہرباں تم پر لاکھوں سلاممیرے قطب زماں تم پر لاکھوں سلام خدمت دین کی انتہا ہے نہ حدکیوں نہ ڈالے بھلا اپنا پر تو مہرکہتے ہیں رتبہ داں تم پہ لاکھوں سلام میرے قطب زماں تم پہ لاکھوں سلام ہے کمال ا...
दोनो आलम के सुल्ताँ सलामुन अलैकताजदारे रसूलाँ सलामुन अलैक आप शमसुद्दहा आप बदरुद्दजाआप ही इब्तिदा आप ही इंतिहाबानिये दीनो ईमाँ सलामुन अलैक ताजदारे रसूलाँ सलामुन अलैक मदह में तेरी क़ुरआन है सर व सरहुस्न...



