کہاں یہ ذرہ کہاں مہر دو جہاں کو سلام زمیں کی پستیاں کرتی ہیں آسماں کو سلام مہک نے انکی دو عالم عطر بیز کیا بہاریں کرتی ہیں طیبہ کے گلستاں کو سلام تیرے وجود سے قائم ہے دو جہاں کا وجود زمانہ کیوں ...
جن سے روشن ہے جہاں ان مہ واختر کو سلام آئیے مل کے کریں آل پیمبر کو سلام جن کے کردار سے مظلوم کو ملتا ہے سبق ان حسین ابن علی صبر کے پیکر کو سلام جس نے قربانی قاسم کی سفارش کی تھی ایسے جذبے نثار ایسے بر...