منقبت شریف آپ کا جو بھی باب حرم چوم لےسر بلندی خود اس کے قدم چوم لےشاہکار ولایت وہ کیسے نہ ہوجس کی پیشانی شاہ امم چوم لےخلد کی کیاریاں ہیں تری جالیاںجو بھی دیکھے خدا کی قسم چوم لےاس کی مٹھی میں ہو ج...
سلام سوار دوش پیمبر سلام ہو تم پر وقار فاتح خیبر سلام ہو تم پر سلام عابد مضطر کی بے نواؤں کو چھ ماہ کے علی اصغر سلام ہو تم پر تمہارے سجدے نے سجدوں کی آبرو رکھ لی فلک بھی کہتا ہے جھک کر سلام ہو ت...
حمد سوئی ہوئی تقدیر جگادے یا اللہشہر نبی اک بار دکھا دے یا اللہعشق نبی کا نور ہے جن کی فطرت میںدل میں ایسے دیپ جلادے یا اللہعقل و شعور ہوش و خرد سب تو لے لےبس ان کا دیوانہ بنادے یا اللہقبر میں و...
جن کے ایمان و دل حوالے ہیں جو مدینے کے رہنے والے ہیں چاند پر چھا گئی گھٹا تو لگا رخ پہ گیسو حضور ڈالیں ہیں ہم سے اک امتی کا بوجھ ہی کیا دونوں عالم کو وہ سنبھالے ہیں بھیک جب تک نہ ان کے در سے ملے...
رب کی قسم اے میرے آقا یہ سچ ہے کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا یہ سچ ہے مزمل مدثر یاسین و طہ قرآں کیا ہے ان کا قصیدہ یہ سچ ہے سارے فرشتے اور نبی باراتی ہیں اور تم ہو معراج کا دولہا یہ سچ ہے ذکر چھیڑا جب...
کیے ہیں نور سے روشن جہاں پتھر مدینے کے ہیں لگتے مثل ماہ و کہکشاں پتھر مدینے کے ہر ایک جانب سے آتی ہے صدا اللہ اکبر کی یہ لگتا ہے کہ دیتے ہیں اذاں پتھر مدینے کے کروں گا ہر گھڑی باتیں میں ان سے اپ...
ہر اک ذرہ چمکتا ہے محمد مصطفی آئے اندھیروں میں اجالا ہے محمد مصطفی آئے فلک پر کوئی کہتا ہے محمد مصطفی آئے زمین پر بھی یہ چرچا ہے محمد مصطفی آئے فضائیں مسکراتی ہیں ہوائیں گنگناتی ہیں کہ موسم مہکا...
والشمس کہے خالق صورت ہو تو ایسی ہو قرآن گواہی دے سیرت ہو تو ایسی ہو اک پیکر خاکی ہے قوسین کی منزل میں جبرائیل کو حیرت ہے رفعت ہو تو ایسی ہو ہے سایہ فگن سب پر دامان کرم ان کا محروم نہیں کوئی رحمت...
کر کے میرے نبی کا دیدار چاند سورج کس درجہ ہو گئے ہیں ضوبار چاند سورج انور مصطفی کی خیرات جب سے پائی روشن کیے ہیں سارا سنسار چاند سورج بھولیں گے میرے آقا ہرگز نہ فرض اپنا ہاتھوں پہ چاہیں رکھ دیں ...
اتنی عظمت والا کہاں ہے اور کسی کا نام عرش بریں پہ لکھا ہوا ہے میرے نبی کا نام ان کا ذکر پاک ہے میرے درد دل کا درماں انکے غم کو دے رکھا ہے میں نے خوشی کا نام خود بھوکا رہ کر بھوکوں کی جس نے بھوک ...