ہر زمانہ میرے حضور کا ہے کیا ٹھکانہ میرے حضور کا ہے فاطمہ و علی حسین و حسن یہ گھرانہ میرے حضور کا ہے رزق دیتا خدا ہے ان کے طفیل دانہ دانہ میرے حضور کا ہے باب رحمت زمانے بھر کے لیے آستانہ میرے حض...
نور کی ہے جاگیر مدینے کی دھرتی عرش کی ہے تصویر مدینے کی دھرتی ایک انوکھی آیت ہے مکی مدنی اور اس کی تفسیر مدینے کی دھرتی دل کا چین دماغ کی راحت روحی مزاج آنکھوں کی تنویر مدینے کی دھرتی کوئی ایسا ...
دلوں میں پیار کس درجہ مدار العالمیں کا ہے جسے دیکھو وہی شیدا مدار العالمیں کا ہے علی بصری حبیب و بایزید حضرت بدیع الدین بہت ہی مختصر شجرہ مدار العالمیں کا ہے کوئی اعجاز دیکھے نور والے کی ہتھیلی ...
مہکی ہوئی فضا ہے دیار مدار میں خوشبوئے مصطفی ہے دیار مدار میں سیراب کر رہا ہے جو ہر تشنہ کام کو دریا وہ بہہ رہا ہے دیار مدار میں ہوتا گماں ہے طیبہ کی صبح حسین کا وہ نور وہ ضیا ہے دیار مدار میں م...
ملا علی کا گھرانہ کہ ہم مداری ہیں بنیں نہ کیسے نشانہ کہ ہم مدری ہیں فلک پہ چاند ستارے بھی دیکھیے مل کر یہ گا رہے ہیں ترانہ کہ ہم مدار ہیں اگر سمجھ لے مدار جہاں کی عظمت کو کہے گا سارا زمانہ کہ ہم...
شاہوں کے دامن بھرتا ہوں مجھے ایسا ویسا مت سمجھو میں قطب جہاں کا منگتا ہوں مجھے ایسا ویسا مت سمجھو مشہود ہیں میرے گنگ و چمن کہتا ہے یہ دریائے ایسن میں قطب جہاں کا صدقہ ہوں مجھے ایسا ویسا مت سمجھو...
اے کرب و بلا تو آنکھیں بچھا آئے ہیں نبی کے گھر والےچمکا تیری قسمت کا تارا آئے ہیں نبی کے گھر والے دین کو دکھلانے نیچا آئے ہیں نبی کے گھر والےاسلام کا سر کرنے اونچا آئے ہیں نبی کے گھر والے گھربار لٹا ...
غم زندگی اٹھانا شہ کربلا سے پوچھووہ ستم پہ مسکرانا شہ کربلا سے پوچھو وہی بچپنے میں وعدہ جو کیا رسول نے تھاوہ بتائے کیا زمانہ شہ کربلا سے پوچھو ہ یزید کی جفا تھی کہ یہ مرضئِ خدا تھیچھٹا کیسے آب و دانہ ...
آل پیغمبر کی وہ تشنہ دہانی یاد ہےکربلا کیا تجھ کو پیاسوں کی کہانی ہے موجیں لہرا کر اٹھیں اور سر پٹک کر رہ گئیںتیری مجبوری بھی اے دریا کے پانی یاد ہے کیوں نہ پھر کہتا ہوا لبیک حر آئے نکلاس کو وہ آل نبی...