نعت شریف تیرا اختیار و منصب کوئی جانتا نہیں ہےتو مدار ہر دو عالم تیرے ہاتھ کیا نہیں ہےتو نوازشوں کی بارش تو عطاؤں کا سمندرجسے جو بھی چاہے دے دے تیرے پاس کیا نہیں ہےتیرا عمر بھر کا روزہ یہ بتا ر...
نعت شریف درد کے مارے طیبہ چلے ہیںکچھ دکھیار طیبہ چلے ہیں پلکوں پہ آنسو جگمگ جگمگ چاند ستارے طیبہ چلے ہیں جو غیبت میں کام آتے ہیں ان کے سہارے طیبہ چلے ہیںان کے کرم کی آس لگائےیاس کے مارے طیب چلے...
نعت شریف تاجدار ملک جن و بشر ہو جائےجس کی جانب میرے آقا کی نظر ہو جائےاس طرح طے شب ہستی کا سفر ہو جائےارض طیبہ میں پہنچتے ہی سحر ہو جائےکاش اتنا میری آنکھوں میں اثر ہو جائےدل جو تڑپے تو مدینے م...
نعت شریف رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہےچشم بوجہل ہی محروم بصر ہوتی ہےجس گھڑی رحمت عالم کی نظر ہوتی ہےزندگی پرتوِ صدیق و عمر ہوتی ہےان کی قسمت پہ ہمیں رشک نہ آئے کیسے زندگی جن کی مدینے میں بسر ہ...
نعت شریف جب بھی یاد نبی دل میں آجائے گیگرمی عشق یزداں بڑھا جائے گیحادثو راہ چھوڑو کے سرکار تکآہ لے کر میری التجا جائے گیہم کو پرواہ نہیں حشر میں دھوپ کیشان رحمت گھٹا بن کے چھا جائے گیچوٹ ذرات ط...
نعت شریف کسی کو مقصد تخلیق کا شعور نہ ہوجو دل میں عشق حبیب خدا کا نور نہ ہوبدن سے جان نکلنا تو پھر بھی آساں ہےقریب ہو کہ مدینے سے کوئی دور نہ ہونفس نفس میرا ذکر نبی سے ہے سرشارالہی تابہ ابد ختم...
نعت شریف جو غم عشق محمد کا اشارہ مل جائےڈوبتے دل کا تلاطم میں کنارہ مل جائےخواب ہی میں کبھی سرکار کا جلوہ دیکھوںچشم بے تاب کو اتنا ہی سہارا مل جائےہے میری آنکھ میں یوں اشک تمنائے رسولجیسے غربت ...
نعت شریف آفتاب شرف حسن یقیں ہوتی ہےخاک طیبہ سے جو تابندہ جبیں ہوتی ہےدل میں جب الفت سرکار مکیں ہوتی ہےرفعت شان بشر عرش نشیں ہوتی ہےملتی ہے گلشن طیبہ میں ہر اک غم سے نجاتقلب بے تاب کو تسکین وہیں...
نعت شریف کمال ہوش کی منزل جنوں نے پائی ہےشمیم زلف محمد نسیم لائی ہےجہاں بھی فجر دو عالم کی بات آئی ہےادب سے جذب جنوں نے جبیں جھکائی ہےشب حیات میں روشن کیا ہے دل کا چراغجمال گنبد خضرا سے لو لگائ...
نعت شریف میرے درد دل کی عظمت کو خدا ہی جانتا ہےکہ خدا کے لاڈلے سے میرے غم کا سلسلہ ہےیہاں جرم دھڑکنیں ہیں یہاں شور و شر خطا ہےدل مضطرب سنبھل کے یہ دیار مصطفی ہےکہیں بجھ نہ جائے مالک وہ ہوائے فا...