نعت شریف صل علی رب کا فرماں پیارے نبی کی بات کروتازہ ہوتا ہے ایماں پیارے نبی کی بات کرونور مجسم قامت زیبا روح منور جلوہ یکتاجنبش لب ان کی قرآں پیارے نبی کی بات کروکچھ نہیں عشق و مستی ہے صرف انہ...
نعت شریف از سر ابتداء تا حد انتہا آسر آپ کا ہے حبیب خدااپنے دل کے لیے زندگی بن گیا آسرا آپ کا ہے حبیب خداآپ فخر جہاں سید الانبیاء آپ ہی مظہر رحمت کبریابے سہارا دلوں کو ودیعت ہوا آسرا آپ کا ہے ح...
سلام الصلوۃ والسلام سرور دنیا و دیںالصلوۃ والسلام تاجدار مرسلیںالصلوۃ والسلام اے مرکز حسن یقیںالصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیںآپ ہیں خیر مکمل آپ فخر انبیاءآپ ہی آقائے کل ہیں اے حبیب کبریاعالم خ...
حمد حمد تیری کس زباں سے ہم کریں اے کردگار تیرے خود اوصاف سے ہے تیری مدحت آشکار قادر مطلق ہے تو ہر شے پہ تیرا اختیار تو ہی ہے خالق ہمارا تو ہی ہے پروردگار یہ فضائیں یہ ہوائیں یہ زمین و آسماں ماہ...