مل ہی جائے گی تمہیں قربت خلیل اللہ کیدل سے کرنا شرط ہے سنت خلیل اللہ کی ساتھ سارہؑ، ہاجرہؑ کا، اور ذبیح اللہ پسرزندگی بھر ساتھ تھی رحمت خلیل اللہ کی پیارے بیٹے کو لٹایا، اور کیا ایسا سفرنقش بن کر رہ گ...
شہزادہ ابو العلماء فقیہ عصر علامہ مفتی سید مشرف عقیل امجدی سب صحابہ کا مولا ہمارا علیمصطفٰی کادلارہ ہمار علی ہرطرف نور پھیلاہے جب آگیابن کے مولود کعبہ ہماراعلی فتح جسنے کیا تھا ہر اک معرکہشیر ہے وہ خد...