مرحبا مرحبا عید کی عید ہے
آمد مصطفی عید کی عید ہے
یک بہ یک منہ اندھیروں کا کالا ہوا
امد مصطفی سے اجالا ہوا
ائے نور خدا عید کی عید ہے
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے
شہر مکہ میں ائے ہمارے نبی
اج ہر ایک مجبور لاچار کی
رنگ لائی دعا عید کی عید
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے
جلوہ فرما ہیں گودی میں خیر البشر
لینے ائے ہیں خیرات شمس و قمر
کہ اٹھی امنہ عید کی عید ہے
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے
حور و غلما فرشتوں کی بارات ہے
کس قدر خوشنما اج کی رات ہے
خوش ہیں سب انبیاء عید کی عید ہے
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے
گیت یار و محمد کے گاتے رہو
اج اپنے لبوں پر سجاتے رہو
ورد صل علی عید کی عید ہے
دیکھو کتنی ہنسی ہیں مبارک گھڑی
جھوم کر پڑھ تو دل اج نعت نبی
اگئے مصطفی عید کی عید ہے
مرحبا مرحبا عید کی عید ہے




