madaarimedia

مدار سے بیر قہر خالق اگر نہیں ہے تو اور کیا ہے

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  مدار سے بیر قہر خالق اگر نہیں ہے تو اور کیا ہےکہ سوظن ان سے رکھنے والا سراج کی طرح سوختہ ہےسب ایک منزل کے ہیں مسافر جدا جدا سب کا راستہ ہےمگر یہ دیکھو کہ مصطفے سے قریب ترکس کا … Read more

کہتی یہی دھرکتی ہوئی نبض وقت ہے

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کہتی یہی دھرکتی ہوئی نبض وقت ہےدست مدار میں مرا کل بندوبست ہےجو منزل فنا سے گزاریں وہ ہیں مدارورنہ فنا سے راہ بقا پانا سخت ہےMadaarimedia.comتیری مزار کی جسے قربت ہوئی نصیبمیں سوچتا ہوں کتنا بڑا نیک بخت ہےوہ … Read more

کہہ رہے ہیں یہ کشمیر و لنکا سبھی اور یہی قول بنگال و گجرات ہے

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کہہ رہے ہیں یہ کشمیر و لنکا سبھی اور یہی قول بنگال و گجرات ہےہند میں جس نے اسلام پھیلا دیا وہ مدار جہاں آپ کی ذات … Read more

جو رکھتا ہے نسبت مداری یہی وہ کہتا ہوا ملا ہے

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  جو رکھتا ہے نسبت مداری یہی وہ کہتا ہوا ملا ہےیہیں سے ہم کو نبی ملے ہیں یہیں سے ہم کو خدا ملا ہےنگاہ والا جو ہو تو دیکھے یہ انتہا تیری رفعتوں کیہے ختم ہوتی جہاں پہ منزل وہاں ترا … Read more

وہ ہوائے کوئے مدار ہے کہ جہاں جہاں سے گذر گئی

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  وہ ہوائے کوئے مدار ہے کہ جہاں جہاں سے گذر گئیتو فضائے دہر میں ہر طرف وہیں بوئے طیبہ بکھری گئیوہ زباں کہاں جو کرے بیاں ترے مرتبے کی بلندیاںتو چلا تو نبض جہاں چلی تو رکا اگر تو ٹھہر گئیاسی … Read more

جمال حسن مدینہ مدار کا در ہے

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  جمال حسن مدینہ مدار کا در ہےشعور دیں ہو تو کعبہ مدار کا در ہےمرا جہان تمنا مدار کا در ہےمری طلب کا تقاضہ مدار کا در ہےحصول عشق نبی کی بلندیوں کے لئےجہاں پہ جھکتی ہے دنیا مدار کا در … Read more

فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہے

 منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  فروغ وادئ سینا مری نگاہ میں ہےجمال روضۂ آقا مری نگاہ میں ہےجہاں پہ لائے تھے تشریف میرے زندہ ولیحلب کا پاک وہ خطہ مری نگاہ میں ہےMadaarimedia.comسمجھتے جس کو رہے کعبہ شیخ لاہوریاسی ولی کا سراپا مری نگاہ میں ہےبطور … Read more

کیا نور کی بارش ہے کیا جلوہ فشانی ہے

  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  کیا نور کی بارش ہے کیا جلوہ فشانی ہےاللہ نے رحمت کی چادر یہاں تانی ہےایین بھی عقیدت کی تابندہ نشانی ہےہے دودھ کا دودھ اس میں اور پانی کا پانی ہےولیوں کو جو آقا کی فیضان رسانی ہےمانی تو … Read more

ہوتے ہیں ہم شاد مدار

  منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہوتے ہیں ہم شاد مدارکرکے تم کو یاد مدارفرد ولی ہیں رتبے میںتم فرد الافراد مدارحق نے کئے تم پر تسخیرآتش و خاک و باد مدارMadaarimedia.com فخر نہیں یہ بھی کچھ کمہم ہیں تری اولاد مدارمیری عرض بھی ہو مقبولآپ … Read more

عرس سرکار یہ کہتا ہوا سب سے آیا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  عرس سرکار یہ کہتا ہوا سب سے آیااٹھو پیغام سحر ظلمت شب سے آیاحکم سرکار سے اور مرضئ رب سے آیاتھا یہی نور خراماں جو حلب سے آیابن گیا ہے وہی عنوان کتاب عرفاںجو کوئی لفظ بھی باہر ترے لب … Read more

Top Categories