madaarimedia

اے حلب والے تیری عجب ذات ہے تیری کیا بات ہے تیری کیا بات ہے

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  اے حلب والے تیری عجب ذات ہے تیری کیا بات ہے تیری کیا بات ہےتجھکو حاصل بلندئ درجات ہے تیری کیا بات تیری کیا بات ہےیہ بھی اک گردش اتفاقات ہے تیری کیا بات تیری کیا بات ہےنام لب پر … Read more

اے مدار دو جہاں مہر رسالت کی ضیا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  اے مدار دو جہاں مہر رسالت کی ضیاہے تری ذات بہار چمنستان ولاتیری توصیف بیاں کرتے ہیں خاصان خدامیں بھلا دعوۂ مدحت کروں تو بہ توبہچشم حق بیں سے جو میں نے ترا پیکر دیکھاکبھی کعبہ نظر آیا کبھی کعبے … Read more

آج مرے سرکار کی ذات دن کے دن اور رات کی رات

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  آج مرے سرکار کی ذات دن کے دن اور رات کی راتبانٹنے والی ہے خیرات دن کے دن اور رات کی راتحاضر ہیں در پر جنات دن کے دن اور رات کی راتلے کے عقیدت کی سوغات دان کے دان … Read more

سجدے میں آگیا ہے جمال آفتاب کا

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  سجدے میں آگیا ہے جمال آفتاب کاگوشہ الٹ دیا ہے جو تم نے نقاب کامنظر ہے پیش ان کے رخ لا جواب کانظارہ کر رہا ہوں خدا کی کتاب کاMadaarimedia.comپڑ جائے جو ذرا سا بھی عکس رخ مدارآئینہ تھام لے … Read more

آئیں طوفاں جو آنے والے ہیں

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  آئیں طوفاں جو آنے والے ہیںمیرے آقا بچانے والے ہیںحشر میں کام آنے والے ہیںیہ نبی کے گھرانے والے ہیںاپنے آقا کے آستاں کے سواہم کہاں سر جھکا نے والے ہیںMadaarimedia.comراحت قلب و جاں تمہاری نظرسیکٹروں دل دکھانے والے ہیںہم … Read more

ہوتے ہیں ہم شاد مدار

   منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہوتے ہیں ہم شاد مدارکرکے تم کو یاد مدارفرد ولی ہیں رتبے میںتم فرد الافراد مدارحق نے کئے تم پر تسخیرآتش و خاک و باد مدار Madaarimedia.com فخر نہیں یہ بھی کچھ کمہم ہیں تری اولاد مدارمیری عرض بھی ہو … Read more

شان مدار دو جہاں دیکھ کے عقل دنگ ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  شان مدار دو جہاں دیکھ کے عقل دنگ ہےجلووں کی انتہا نہیں ظرف نظر ہی تنگ ہےمست شراب معرفت ان کا ہر اک ملنگ ہےباغ کا حال ہو گا کیا پھول کا جب یہ رنگ ہےوارث خلق مصطفیٰ تیرا … Read more

مایوسی کے بندھن سے کر کے آزاد مدار عالم نے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  مایوسی کے بندھن سے کر کے آزاد مدار عالم نےدے دی ہے نصیبہ بی بی کو اولاد مدار عالم نےجب عرس کا موسم آتا ہے کانوں میں کوئی کہہ جاتا ہےکس بھول میں ہو اٹھو کہ کیا ہے یاد … Read more

ہر ایک ذرے سے آشکارا تجلیوں کی بہار دیکھو

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہر ایک ذرے سے آشکارا تجلیوں کی بہار دیکھوجو دیکھنا ہو مری نظر سے جمال قطب المدار دیکھومنادے جو دل کی ظلمتوں کو جو دھو کے رکھ دے کثافتوں کوہے جالیوں سے انہیں کی بہتا وہ نور کا آبشار … Read more

ہر لمحہ ہے نور کی برکھا ایسا لگتا ہے

    منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ  ہر لمحہ ہے نور کی برکھا ایسا لگتا ہےقطب دو عالم آپ کا روضہ خضرا لگتا ہےان کے غلاموں کے قدموں سے جب جا لگتا ہےروندی ہوئی مٹی کا ذرہ ہیرا لگتا ہےکانوں میں رس گھولتا رہتا ہے ذکر … Read more

Top Categories