بنائے جلوہ بارئی مدار العالمیں رکھ دی
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ بنائے جلوہ بارئی مدار العالمیں رکھ دیدیار ہند میں کس نے مدینے کی زمیں رکھ دیجمال ذات تھا مشکوک ذہن اہل عرفاں میںنقاب رخ الٹ کر تم نے بنیاد یقیں رکھ دیجو ذوق سجدہ ریزی کو فنا ہوتے ہوئے … Read more