تری رفعتوں پہ نظر کرے جسے آگہی کی تلاش ہے
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ تری رفعتوں پہ نظر کرے جسے آگہی کی تلاش ہےوہ تیری حیات سے درس لے جسے زندگی کی تلاش ہےتو اسیر غم مرے پاس آ تجھے میں بتاتا ہوں راستہنہ در مدار سے ہو جدا جو در نبی کی … Read more