محبوب خدا کی رحمت کا بہتا ہوا دریا دیکھ لیا
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ محبوب خدا کی رحمت کا بہتا ہوا دریا دیکھ لیاجب گنبد خصری یاد آیا ہم نے ترا روضہ دیکھ لیااے پیکر حسن لم یزلی آئینہ صورت میں تیریممکن نہیں جس کا نظارہ آنکھوں نے وہ جلوہ دیکھ لیاحاصل ہے … Read more