madaarimedia

جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہے | jo unke dekh sake wo nazar ibadat hai

جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہےزیارت رخ خیر البشر عبادت ہےقبولیت کا شرف مل رہا ہے گام بہ گامدیار نور کا عزمِ سفر عبادت ہےہر آنے والے سے باتیں دیارِ طیبہ کییہ مشغلہ تو بہ نوع دگر عبادت ہےغم فراق محمد میں دل کی بیتابیمری نظر میں مرے چارہ گر عبادت ہےگزرتے … Read more

اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے | aye shauqe deed gumbade khazra hai samme

 اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے یعنی دعائے بانی و کعبہ بے سامنے خیر الوریٰ کا حسن سراپا ہے سامنے موسی کہاں ہیں طور کا جلوہ ہے سامنے دہری کمر ہے حشر میں بار گناہ سے خوش ہیں مگر غلام کہ آقا ہے سامنے اللہ ری بلندی پرواز مصطفیٰ باز و سمیٹے طائر سدرہ … Read more

مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبی | midhat ka kaise poora ho arman ya nabi

مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبیخود ناطقہ ہے سر بگریبان یا نبیخاموش ہے کلام الہی کا حرف حرفاور آپ بولتا ہوا قرآن یا نبیتا بندہ تر ہے آپ کے انوار ذات سےسارا وجود عالم امکان یا نبیہیں آپ ہی تو مالک ایوانِ شش جھتہم ہیں ازل سے آپ کے مہمان یا نبیدعوی ہی … Read more

ادب شناسی ہے محو حیرت شعور بھی پیچ و تاب میں ہے | adab shanasi hai mahwe hairat shaoor bhi pecho taab men hai

 ادب شناسی ہے محو حیرت شعور بھی پیچ و تاب میں ہےسبک قدم اے صبا گزر جا کہ حق کا محبوب خواب میں ہے انہیں کا جلوہ انہیں کا پرتو رخ مہ و آفتاب میں ہےیہ کون کہتا ہے کم نگا ہو! جمال آقا حجاب میں ہے نشاط ہستی کی مجھ کو نعمت ملے تو … Read more

طیبہ کا تقدس تھا کہاں آپ سے پہلے | taiba ka taqaddus tha kahan aap se pahle

طیبہ کا تقدس تھا کہاں آپ سے پہلےمکہ تھا مگر شہر بتاں آپ سے پہلے ہر سمت تھا اک شور و فغاں آپ سے پہلےتسکین کی دولت تھی کہاں آپ سے پہلےکچلے ہوئے لوگوں پہ تھا سرمایہ کا قابوغربت کو ملی تھی نہ زباں آپ سے پہلےہر خطۂ عالم پہ تھی وحشت کی حکومتتہذیب تھی … Read more

ذات محمدی پہ نظر ہے خدا کے بعد

 ذات محمدی پہ نظر ہے خدا کے بعد یعنی اب انتظار اثر ہے دعا کے بعد پھرنے لگا ہے منظر طیبہ نگاہ میں وحشت بڑی ہے آمد باد صبا کے بعد ہر دم ہے اپنی اسوہ سرکار پرنظر دل مطمئن ہے ہر ستم ناروا کے بعد یہ نکتہ لطیف ملا ہے بلال سے حسن و … Read more

عالم ہجر میں جب ذکرِ مدینہ آیا

 عالم ہجر میں جب ذکرِ مدینہ آیا غیرت شوق حضوری کو پسینہ آیا عشق سرکار کا جن کو بھی قرینہ آیا چاک دامان خرد کے اسے سینا آیا بادۂ عشق نبی کا جسے پینا آیا حق تو یہ ہے اسی میخوار کو جینا آیا @madaarimedia باده خواران مدینہ وہ اٹھا ابر کرم موسم دور مئے … Read more

بیاں کیسے بھلا اس کا کمال حسن سیرت ہو

 بیاں کیسے بھلا اس کا کمال حسن سیرت ہو جو آقائے دو عالم ہو کے بھی تصویر غربت ہو حبیب حق تمہیں جب شافع روز قیامت ہو تو پھر بد بخت ہی ہے وہ جو محروم شفاعت ہو نہ کیوں وہ ذات عالی محسن کون و مکاں ٹھہرے جو ہر عالم میں ہر اک دور … Read more

جہاں ظلمتوں کا گزر نہ ہو وہ مقام مرکز نور ہے

 جہاں ظلمتوں کا گزر نہ ہو وہ مقام مرکز نور ہے جہاں تاب دید جواب دے وہی جلوہ گاہ حضور ہے نہ عمل پہ ناز ہے حشر میں نہ عبادتوں پہ غرور ہے جو دلوں کی آس بندھا گیا وہ ترے کرم کا وفور ہے وہ دیار سرور انبیاء وہ بقیع پاک کی سر زمیں … Read more

وہ ذات پیشوائے مرسلاں ہے

 وہ ذات پیشوائے مرسلاں ہے فرشتہ جس کے گھر کا پاسباں ہے عیاں ہیں گنبد خضری کے جلوے نگاه شوق تیرا امتحاں ہے عروج اس کا کوئی سمجھے تو کیسے قدم کی دھول جس کے کہکشاں ہے @madaarimedia خدا کو بھی ہے پیارا بس وہی دل نبی کا عشق جس دل میں نہاں ہے کرے … Read more

Top Categories