madaarimedia

بن کر رہا یہ غم میں پیامی سرور کا

 بن کر رہا یہ غم میں پیامی سرور کا آیا جو لب پہ اسم گرامی حضور کا جلووں سے جگمگا دے مرے دل کا آئینہ اے نور والے تیرا گھرانا ہے نور کا آنکھوں میں ہے دیارِ مدینہ بسا ہوا احساس دل کو اب کہاں نزدیک و دور کا @madaarimedia ٹھہرے زمین طیبہ بھلا تجھ … Read more

آئیے مل کے پڑھیں ان پر درود

 آئیے مل کے پڑھیں ان پر درود غیب بھی جس کے لئے عین شہود مرکز کفر میں آقا کا ورود جیسے ظلمت میں تجلی کا نمود ان کی تخلیق سے ہستی کا وجود عبدیت ان کی ہے ناز معبود @madaarimedia جلوۂ نور مجسم کے طفیل ظلمت شرک ہوئی ہے نابود حشر ٹھہرایا گیا ان پہ … Read more

کام تعلیم رسول عربی آہی گئی

 کام تعلیم رسول عربی آہی گئی اپنی منزل پر حیات بشری آہی گئی سیرت سرور کونین نے وہ درس دیا کم سوادوں میں وسیع النظری آہی گئی جب کبھی آتش فرقت نے جلایا دل کو سمت طیبہ سے نسیم سحری آہی گئی @madaarimedia لے چلی ہے مجھے صحرائے مدینہ کی طرف کام آخر مری آشفتہ … Read more

نظام حشر زیر اختیار مصطفیٰ ہوگا

 نظام حشر زیر اختیار مصطفیٰ ہوگا یہ ہو گا حکم اے محبوب جو مانگو عطا ہو گا شب معراج جو پیش نگاہ مصطفیٰ ہوگا جہنم کا وہ خطہ رشک جنت بن گیا ہوگا جب ان کا مقتدی دونوں جہاں کا مقتدا ہوگا تصور کیجئے صدیق کا کیا مرتبہ ہوگا کسی نے اس ادا سے درس … Read more

ایک دیوانہ اور پاوں اسپر دھرے چومے جس خاک نے مصطفیٰ کے قدم

 ایک دیوانہ اور پاوں اسپر دھرے چومے جس خاک نے مصطفیٰ کے قدم یہ مدینے کی گلیاں ہیں اے میرے دل چل یہاں اپنے سر کو بنا کے مقدم ساتھ تاب نظر بھی نہ کچھ دے سکی کام آئے نہ فکرِ رسا کے مقدم ی تو اذن حضوری کا اعجاز تھا پہونچے منزل پر جو … Read more

جذب جنوں ہے رہبر اور شوق ہمسفر ہے

 جذب جنوں ہے رہبر اور شوق ہمسفر ہے سجدے ہیں والہانہ طیب کی رہ گزر ہے ملتی ہے روح و دل کو آسائشوں کی لذت ہر ذرہ مدینہ اک جنت نظر ہے اللہ کو بھی جس کی فرقت نہیں گوارا وہ کیا ہے کون جانے کہنے کو ہاں بشر ہے یا ہے کمال صنعت ملبوس … Read more

وہ جذب نظر دے دے یا رب تو ان میری بینا آنکھوں میں

وہ جذب نظر دے دے یا رب تو ان میری بینا آنکھوں میںدیکھوں تو سما کر رہ جائے سرکار کا جلوہ آنکھوں میں ہر عرش زمیں اور فرش فلک جگمگ ہے قدوم احمد سےپھرتے ہیں لئے ہم دیوانے اک نور کی دنیا آنکھوں میںرحمت کی شراب تازہ سے چھال کا دیا میرا پیمانہدیکھا جو نگاہ … Read more

ٹھوکر میں تیری شاہوں کی شاہی

 ٹھوکر میں تیری شاہوں کی شاہی قدموں میں تیرے ساری خدائی میں نے تو دی تھی تیری دہائی تھرا اٹھا کیوں عرشِ الہی شاہِ مدینہ عرشِ بریں پر تیرا کرشمه درد جدائی @madaarimedia وہ منزلیں بھی تو نے ہیں کی طئے جن میں نہ کوئی رہبرنہ راہی جس کے بھی تم ہو اس کا خدا … Read more

ذوق طلب معذور نہیں ہے

 ذوق طلب معذور نہیں ہے دل سے مدینہ دور نہیں ہے سب ہیں حصار نقد و نظر میں درک نبی محصور نہیں ہے ہے یہ ضیائے نور محمد جلوه برق طور نہیں ہے @madaarimedia حسن الہی پردہ کئے ہے تم سے مگر مستور نہیں ہے ایک نہیں کیا خالق کو بھی ہجر نبی منظور نہیں … Read more

عشق محمد عام نہیں ہے

 عشق محمد عام نہیں ہےبند کوئی انعام نہیں ہے مضبط سرور دید محمد ہوش و نظر کا کام نہیں ہے ذکرِ محمد عام ہے لیکن ذات محمد عام نہیں ہے عشق نبی کے افسانے میں تذکرہ انجام نہیں ہے ہوش لئے ہے جلوۂ طیبہ وحشی کو آرام نہیں ہے دور حیات سرور عالم کس کیلئے … Read more

Top Categories