madaarimedia

میں جب بھی ذکر محمد زباں پہ لاؤں گا

 میں جب بھی ذکر محمد زباں پہ لاؤں گا کلی کلی کو ہنساؤں گا گل بناؤں گا در حبیب کہاں تجھ سے ہٹ کے جاؤں گا کہ چھٹ کے تجھ سے تو جنت میں جی نہ پاؤں گا غم حبیب خدا اس طرح اٹھاؤں گا جو خون روئیں گی آنکھیں تو مسکراؤں گا مثال شمع … Read more

جلال معبودیت ہے پنہاں عجیب خاشاک بندگی میں

 جلال معبودیت ہے پنہاں عجیب خاشاک بندگی میںنہ جانے کیا دیکھتی ہیں آنکھیں جمالِ روئے محمدی میں خدائے قادر ہی جانے کتنی کشش ہے زلف محمدی میں بساط اسباب سب ہے برہم جلالت جوش عاشقی میں بنا کے اپنا حبیب یکتا خدا نے ہر اک طرح سے دیکھا بقید کار پیمبران ہزار انداز دلبری میں … Read more

چلے تمہاری جو زندگی سے سبق تمہارے غلام لیکر

 چلے تمہاری جو زندگی سے سبق تمہارے غلام لیکر رہے تو آنکھوں کا نور بن کر گئے بقائے دوام لیکر برس پڑیں گے عطا کے بادل مٹیں گے امکان سب سزا کے پڑھوں گا محشر میں جب قصیدہ حبیب داور کا نام لیکر صبا تو جاتی ہے روز طیبہ کبھی تو اتنا سلوک کرتی یہاں … Read more

نور مجسم رحم کے پیکر صلی اللہ علیہ وسلم

 نور مجسم رحم کے پیکر صلی اللہ علیہ وسلمقاسم نعمت پیٹ پہ پتھر صلی اللہ علیہ وسلم آئی ہوائے روضہ اطہر صلی اللہ علیہ وسلم لائی وہ بوئے زلفِ معنبر صلی اللہ علیہ وسلم آپ جواب طعنہ ابتر صلی اللہ علیہ وسلم آپ پہ اترا سوره کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں جب نعتِ … Read more

چمن میں خزاں کے قدم ڈگمگائے محمد جو آئے

 چمن میں خزاں کے قدم ڈگمگائے محمد جو آئے کلی ہنس پڑی اور گل مسکرائے محمد جو آئے سمندر نے گو ہر چمن نے گل تر کئے جو نچھاور فلک نے ستاروں کے موتی لٹائے محمد جو آئے ہوا صحن عالم میں پھر سے چراغاں بنی شمع ایماں بجھے جو دئے کفر نے تھے جلائے … Read more

دل سے احمد کا جب سلسلہ مل گیا

 دل سے احمد کا جب سلسلہ مل گیا زینۂ بام عرش خدا مل گیا مل گیا میرا وجہ دعا مل گیا سایۂ وامن مصطفیٰ مل گیا منزل لامکاں اور پائے بشر درک کو اک نیا راستہ مل گیا @madaarimedia مٹ گئی دل سے فکر جزا و سزا تیرا باب کرم جب کھلا مل گیا تو … Read more

ماه نبوت شاه مدینہ

 ماه نبوت شاه مدینہمہرر رسالت شاہِ مدینہ مقصود قدرت شاہِ مدینہ مطلوب فطرت شاه مدینہ عرش و کرسی چاند ستارے تیری بدولت شاه مدینہ @madaarimedia دید جمال روئے الہی تیری زیارت شاه مدینہ باتوں ہی باتوں میں کھولے راز حقیقت شاه مدینہ آغاز صنعت تشکیل آدم تکمیل صنعت شاه مدینہ صورت بھی رحمت سیرت بھی … Read more

اپنے انجام سے دل پریشان تھا فرد عصیاں تھی روز جزا ہاتھ میں

 اپنے انجام سے دل پریشان تھا فرد عصیاں تھی روز جزا ہاتھ میںوہ تو کہیے بڑی خیریت ہو گئی آگیا دامن مصطفی ہاتھ میں نور سے تیرے تنویر صبح ازل تیرے جلووں سے رنگین شام ابد یری کیا بات ہے مالک جز وکل ابتدا ہاتھ میں انتہا ہا تھ میں وہ تھا اعجاز گفتار و … Read more

یہ کالی گھٹائیں یہ فضائیں یہ نظارہ

 یہ کالی گھٹائیں یہ فضائیں یہ نظارہ اے رندوں اٹھو ساقئ کوثر نے پکارا دنیا یہ سمجھتی ہے نہیں کوئی ہمارا کہہ دے یہ کوئی جاکے مدینے میں خدارا ہوتا ہے جدھر انکے غلاموں کا اشارا مڑتا ہے ادھر گردش ایام کا دھارا @madaarimedia دراصل وہ حاصل ہے حیات بشری کا جو لمحہ بھی جس … Read more

نہ خوف سزا اور نہ بیم قیامت

 نہ خوف سزا اور نہ بیم قیامت مدد پر ہماری ہیں شاہ شفاعت فغاں عاشقان نبی کر رہے ہیں قیامت سے پہلے بپا ہے قیامت کہاں میں کہاں ارضِ پاک مدینہ کہاں لے چلا اے جنونِ محبت @madaarimedia سمیٹے ہوئے ہے ازل بھی ابد بھی محمد کے دامان رحمت کی وسعت کیا جسم اطہر کا … Read more

Top Categories