بیکس پہ ترس کھاؤ مدینے کی ہواؤ
بیکس پہ ترس کھاؤ مدینے کی ہواؤ آؤ مرے پاس آؤ مدینے کی ہواؤ کجلائے ہوئے عشق نبی کے ہیں شرارے پھر سے انہیں دہکاؤ مدینے کی ہواؤ تم چومتی ہو بارگاہ نور کے پردے تقدیر پہ اتراؤ مدینے کی ہواؤ @madaarimedia آؤ دل بے تاب لیئے جاؤ خدا را کچھ تو مرے کام آؤ … Read more