نبی کے خون کی تاثیر کو سلام کروتبسم لب بے شیر کو سلام کروجو دیکھنا ہو کہ ملتی ہے کس طرح جنتتو حر کی خوبئ تقدیر کو سلام کروامین کار امامت ہیں اے جہاں والوادب سے زینب دلگیر کو سلام کرووہی ادا وہی جلوی ز...
نور بدر الدجی تم پہ لاکھوں سلام اے مرے مصطفیٰ تم پہ لاکھوں سلام ہے تمھیں سے تو تخلیق کی ابتداء بن کے آئے تمھیں خاتم الانبیاء مالک دوسرا تم پہ لاکھوں سلام کشتئ نوح کے تم ہی ساحل بنے تم دعائے خلیل...
آپ کے نام پہ قربان مرا تن من دھنہو سلام آپ پہ اے بی بی خدیجہ کے سجن آپ کی ذات سے آدم کی ہوئی ہے تشکیلآپ کی مدح میں توریت زبور و انجیلآپ کے نور کا صدقہ ہے یہ دھرتی یہ گگن ہو سلام آپ پہ اے بی بی خدیجہ ک...
سلام اے قاسم تسنیم کوثر سلام اے ناظر عرش منور سلام اے مرکز صلوٰة داور سلام اے سب سے افضل سب سے بہتر سلام اے آمنہ کے لال تم پر میر ہو صبا جب سیر طیبہ وہ طیبہ جو بے رشک عرشِ اعلیٰ اٹھا کر گنبد خضر...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ ہو تمہیں مہرباں تم پر لاکھوں سلام میرے قطب زماں تم پر لاکھوں سلام خدمت دین کی انتہا...