حمد تیری کس زباں سے ہم کریں اے کردگار
حمد حمد تیری کس زباں سے ہم کریں اے کردگار تیرے خود اوصاف سے ہے تیری مدحت آشکار قادر مطلق ہے تو ہر شے پہ تیرا اختیار تو ہی ہے خالق ہمارا تو ہی ہے پروردگار یہ فضائیں یہ ہوائیں یہ زمین و آسماں ماہتاب مہر و انجم تیری قدرت کے نشاں اور گواہی … Read more