الصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیں
سلام الصلوۃ والسلام سرور دنیا و دیںالصلوۃ والسلام تاجدار مرسلیںالصلوۃ والسلام اے مرکز حسن یقیںالصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیںآپ ہیں خیر مکمل آپ فخر انبیاءآپ ہی آقائے کل ہیں اے حبیب کبریاعالم خلقت میں کوئی آپ کا ثانی نہیںالصلوۃ والسلام اے رحمت اللعالمیںبھیجتا خالق ہے خود شاہکار پر اپنے سلامہم نہ پھر کیسے پڑھیں … Read more