madaarimedia

درد کے مارے طیبہ چلے ہیں

  نعت شریف درد کے مارے طیبہ چلے ہیںکچھ دکھیار طیبہ چلے ہیں پلکوں پہ آنسو جگمگ جگمگ چاند ستارے طیبہ چلے ہیں جو غیبت میں کام آتے ہیں ان کے سہارے طیبہ چلے ہیںان کے کرم کی آس لگائےیاس کے مارے طیب چلے ہیں جب نہیں دیکھا کوئی ٹھکانہ ہم بے چارے طیبہ چلے … Read more

تاجدار ملک جن و بشر ہو جائے

  نعت شریف تاجدار ملک جن و بشر ہو جائےجس کی جانب میرے آقا کی نظر ہو جائےاس طرح طے شب ہستی کا سفر ہو جائےارض طیبہ میں پہنچتے ہی سحر ہو جائےکاش اتنا میری آنکھوں میں اثر ہو جائےدل جو تڑپے تو مدینے میں خبر ہو جائےاس کے دربار کی رفعت کا تعین ہی … Read more

رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہے

  نعت شریف رحمت آقا تو خورشید اثر ہوتی ہےچشم بوجہل ہی محروم بصر ہوتی ہےجس گھڑی رحمت عالم کی نظر ہوتی ہےزندگی پرتوِ صدیق و عمر ہوتی ہےان کی قسمت پہ ہمیں رشک نہ آئے کیسے زندگی جن کی مدینے میں بسر ہوتی ہےاس طرف ساغر ایمان چھلک اٹھتے ہیںجس طرف ساقی کوثر کی … Read more

جب بھی یاد نبی دل میں آجائے گی

  نعت شریف جب بھی یاد نبی دل میں آجائے گیگرمی عشق یزداں بڑھا جائے گیحادثو راہ چھوڑو کے سرکار تکآہ لے کر میری التجا جائے گیہم کو پرواہ نہیں حشر میں دھوپ کیشان رحمت گھٹا بن کے چھا جائے گیچوٹ ذرات طیبہ کی پڑنے تو دوتیرہ تقدیر خود جگمگا جائے گیسوئے طیبہ قدم اٹھتے … Read more

کسی کو مقصد تخلیق کا شعور نہ ہو

  نعت شریف کسی کو مقصد تخلیق کا شعور نہ ہوجو دل میں عشق حبیب خدا کا نور نہ ہوبدن سے جان نکلنا تو پھر بھی آساں ہےقریب ہو کہ مدینے سے کوئی دور نہ ہونفس نفس میرا ذکر نبی سے ہے سرشارالہی تابہ ابد ختم یہ سرور نہ ہویہ بارگاہ حبیب خدا ہے دیوانےیہاں … Read more

جو غم عشق محمد کا اشارہ مل جائے

  نعت شریف جو غم عشق محمد کا اشارہ مل جائےڈوبتے دل کا تلاطم میں کنارہ مل جائےخواب ہی میں کبھی سرکار کا جلوہ دیکھوںچشم بے تاب کو اتنا ہی سہارا مل جائےہے میری آنکھ میں یوں اشک تمنائے رسولجیسے غربت میں کوئی عرش کا تارا مل جائےباغ فردوس کی منزل تو ہے اپنی منزلبس … Read more

آفتاب شرف حسن یقیں ہوتی ہے

  نعت شریف آفتاب شرف حسن یقیں ہوتی ہےخاک طیبہ سے جو تابندہ جبیں ہوتی ہےدل میں جب الفت سرکار مکیں ہوتی ہےرفعت شان بشر عرش نشیں ہوتی ہےملتی ہے گلشن طیبہ میں ہر اک غم سے نجاتقلب بے تاب کو تسکین وہیں ہوتی ہےموت بن جاتی ہے اس کے مقصود حیاتجس کی قسمت میں … Read more

کمال ہوش کی منزل جنوں نے پائی ہے

  نعت شریف کمال ہوش کی منزل جنوں نے پائی ہےشمیم زلف محمد نسیم لائی ہےجہاں بھی فجر دو عالم کی بات آئی ہےادب سے جذب جنوں نے جبیں جھکائی ہےشب حیات میں روشن کیا ہے دل کا چراغجمال گنبد خضرا سے لو لگائی ہےازل ہو یا کہ ابد حشر ہو کہ جنت ہوانہی کی … Read more

میرے درد دل کی عظمت کو خدا ہی جانتا ہے

  نعت شریف میرے درد دل کی عظمت کو خدا ہی جانتا ہےکہ خدا کے لاڈلے سے میرے غم کا سلسلہ ہےیہاں جرم دھڑکنیں ہیں یہاں شور و شر خطا ہےدل مضطرب سنبھل کے یہ دیار مصطفی ہےکہیں بجھ نہ جائے مالک وہ ہوائے فارسی سےبجمال شوق طیبہ جو چراغ جل رہا ہےمجھے درد عشق … Read more

صل علی رب کا فرماں پیارے نبی کی بات کرو

  نعت شریف صل علی رب کا فرماں پیارے نبی کی بات کروتازہ ہوتا ہے ایماں پیارے نبی کی بات کرونور مجسم قامت زیبا روح منور جلوہ یکتاجنبش لب ان کی قرآں پیارے نبی کی بات کروکچھ نہیں عشق و مستی ہے صرف انہی کی ہستی ہےسارے حسن و عمل کی جاں پیارے نبی کی … Read more

Top Categories