نکاح پڑھانے اور نذرانے کا حق
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید اور بکر دونوں الگ الگ مسجدوں کے امام ہیں، دونوں مسجدوں کا محلہ اور حلقہ بھی ایک دوسرے سے الگ ہے۔ ہمارے یہاں پر ایک مسجد کے حلقہ میں جتنے گھر آتے ہیں ان گھروں میں اگر کوئی نکاح ہوتا ہے … Read more