محبتوں کے ہو تم آسماں رئیس احمدمداریت کے ہو تم کہکشاں رئیس احمد تمہارے چاہنے والے یہ کہتے رہتے ہیںہمارے دل میں ہیں اب تک نہاں رئیس احمد سبھی یہ سوچ کے ہیں مطمئن زمانے میںہمارے آج بھی ہیں ہم زباں رئیس ...
بجتا ہے سارے عالم میں ڈنکا آگیا عرس مرغوب عالمکیوں نہ شیدا ہو سارا زمانہ آ گیا عرس مرغوب عالم ہے یہ بیٹا مدارالوری کا اور نواسہ علی مرتضی کااس لیے ہے ہر اک جا پہ چرچا اگیا عرس مرغوب عالم وہ مناظر تھا ...
علئ مرتضی کی ہم شجاعت دل میں رکھتے ہیںہم اہل بیت کی دیکھو موودت دل میں رکھتے ہیں علی و فاطمہ زہرا کا صدقہ ان کو ملتا ہےمدارالعالمیں کی جو محبت دل میں رکھتے ہیں بروز حشر ان کو خوف کیا ہو روز محشر کاجو ...
رب تعالی نے کیا ہے تذکرہ صدیق کاہے رسول اللہ سے رشتہ جڑا صدیق کا کر دیا آقا کی خاطر اپنی دولت کو فدابعد نبیوں کے ہے اعلی مرتبہ صدیق کا مل ہی جائے گا یقینا اس کو جنت کا ٹکٹجو بھی دل سے کر رہا ہے تذکرہ ...
مالک کون و مکاں کے دلربا صدیق ہیںبعد اقا سب سے افضل مرحبا صدیق ہیں مال و زر جان و جگر قربان اپنا کر دیااس طرح سے عشق احمد میں فنا صدیق ہیں مصطفی کے ایک اشارے پر کروں میں جاں نثاردل میں اپنے یہ جذبہ صد...

