مقابلے میں ذرا آفتاب لائے تو مرے حضور کا کوئی جواب لائے تو جو اپنی بے بصری سے بہت ہراساں ہے وہ خاک پائے رسالت مآب لائے تو دہائی میں کرم بے حساب کی دونگا فرشتہ میرے گنہ کا حساب لائے تو جو رونما ہوا سر ...
جلالی ہے دنیا جمالی ہے دنیامحمد کی سب سے نرالی ہے دنیا محمد نے فاقے کے انداز دیکر اندھیرے سے غم کے نکالی ہے دنیا مقام محمد کے عرفاں سے ہم نے سنبھالی ہے عقبی بنا لی ہے دنیا غلامان احمد نے ہے جب ب...
یہ تو مرضی پہ ہے انکی کہ وہ کب دیتے ہیں کچھ اگر منھ سے نہ مانگو تو وہ سب دیتے ہیں کاش کہدیں مرے سرکار کہ جا دیوانے ہم جنوں کو ترے صحرائے عرب دیتے ہیں پردہ داری جو ہے منظور تو اسرار خدا محزن علم کو امی...
ان کو امین رتبہ بے حد بنا دیااحمد تھے وہ خدا نے محمد بنا دیا پہلے خدا نے خلق کیا ان کے نور کوپھر اس کو کائنات کا مقصد بنا دیارعنائیاں سمیٹ کے سارے جہان کیقدرت نے مصطفیٰ کا حسیں قد بنا دیامخلوق س...
جلوہ جو رو پوش تھا وہ رونما کیسے ہوا نور وحدت تھا تو کثرت آشنا کیسے ہوا بات تھی اس کے کرم کی کچھ نہ تھے برق و براق ورنہ پھر طئے لامکاں کا فاصلہ کیسے ہوا پایا تھا جب زائرِ طیبہ نے اذن واپسی سوچتا ہوں و...
ہر ایک دل میں ہے جائے محمد عربیہر ایک جاں ہے فدائے محمد عربی جہاں بہت ہیں مگر یہ کرم ہے خالق کاکہ اس جہان میں آئے محمد عربیترے حضور الہی میں سر جھکاتا ھوںسمجھ کے تجھ کو خدائے محمد عربیمجھے حیات ...
جب دی اماں نہ سایۂ دیوار نے مجھےدامن میں لے لیا مرے سرکار نے مجھے ٹھکرا دیا ہر ایک خریدار نے مجھےعزت ہی دی مدینے کے بازار نے مجھےصدقہ رسول کا کہ قیامت کی بھیڑ میںآواز دی ہے رحمت غفار نے مجھےخادم کو تی...
روح تشنہ کو مئے عشق سے سرشار کریںآؤ کچھ تذکرۂ احمد مختار کریں آؤ پھر گنبد خضری کا تصور کر کےاپنی خوابیدہ تمناؤں کو بیدار کریںسامنے روضۂ اطہر تو ہے لیکن اے دلنظریں آلودہ ہیں کس طرح سے دیدار کریںت...
جو دل کو طیبہ پہ کر کے نثار ناز کرےنہ اس پہ کیوں نگہ کردگار ناز کرے ہے کوئی خلق میں ذات محمدی کے سواکہ جس پہ صنعتِ پروردگار ناز کرےجنوں نوازی کریں جب ہوائیں طیبہ کیتو کیوں نہ پیرہن تار تار ناز ک...
حشر کے روز وہی سب سے نمایاں ہوگادامن رحمت عالم میں جو پنہاں ہوگا آئیں گے آقا تو یہ جوش بہاراں ہوگاخار زاروں سے عیاں رنگ گلستاں ہوگاحشر کی دھوپ سے بچنا بہت آساں ہوگاان کا جب سایۂ گیسوئے پریشاں ہوگاجب ک...