جہاں میں نورِ رسالت مآب آتا ہے مٹے گی ظلمت شب آفتاب آتا ہے بشکل پیکر رحمت خدا کی جانب سے ستم کشوں کی فغاں کا جواب آتا ہے نئے اصول و ضوابط حیات کو دینے جہاں میں صاحب ام الکتاب آتا ہے اب اپنی کشتِ تمنا ...
دیار طیبہ کے جانے والے رواں دواں جب نظر ہیں آئےخیال وحشت نے کی جماہی جنوں کے جذبات تلملائےچلا ہے جو زائر مدینہ تو ہم سے دامن ذرا بچائےہوائے احساس نارسی سے چراغ امید بجھ نہ جائےسرور و مستی کی مج...
کوئی اصحاب سرکار سے پوچھ لے رکھتی ہے کیا نظر مصطفیٰ کی نظر اسکو دنیا میں دیدار خالق ہوا پڑ گئی جس پہ خیر الوریٰ کی نظر آپ مٹ جائیں گے سارے طوفانِ غم خود اٹھائیں گے سرکار چشم کرم ڈوب جائے کوئی پھنس کے ...
حبیب حق کا ہو جس میں ظہور کیا کہناوہ ایک لمحۂ کیف و سرور کیا کہنادلوں کے پاس نگاہوں سے دور کیا کہنامرے رسول کا غیب و حضور کیا کہنااس ایک محور حق ہی کے گرد پھرتے ہیںتمام عالم ظلمات و نور کیا کہن...
تعبیر چاہتا ہوں یہ دیکھا ہے خواب میںحاضر ہوں بارگاہ رسالت مآب میںآخر رسول پاک کو آہی گیا ترسکس درجہ تھی کشش مرے حال خراب میںکونین اس اشاره انگشت پرنثارجس نے شگاف ڈال دیا آفتاب میںمحشر میں اک نگاہِ رسا...
درخشاں نور خالق کا ستارا ہے مدینے میںہم ایسے بے سہاروں کا سہارا ہے مدینے میں نہ جانے کس قیامت کا نظارہ ہے مدینے میںگریبان نظر بھی پارہ پارہ ہے مدینے میںکلیم اللہ جس کی جستجو میں طور تک پہنچےوہی ...
ربط ہو جائے جو پیدا بخدا طیبہ سے آج بھی ملتا ہے پیغام بقا طیبہ سے نہ ہوئے پھر کبھی غربت پہ امارت کے ستم مٹ گیا سلسلۂ جور و جفا طیبہ سے امن عالم کا تصور بھی نہ تھا دنیا میں گوش مخلوق نے یہ لفظ سنا طیبہ...
مدینے میں تن خاکی اگر بے جاں نہیں ہوتا تو ہم پر اے اجل تیرا کوئی احسان نہیں ہوتا ذرا لے تو چلے مشاطئ تقدیر طیبہ میں سمجھنا تیرا مشکل گیسوئے پیچاں نہیں ہوتا وہاں پر ناخدائی کام آتی ہے محمد کی جہاں طوفا...
ہے جلوہ گر جو آئینہ ہے شانِ کبریائی کا دل ناداں یہی موقعہ ہے قسمت آزمائی کا یقیناً قعر دوزخ میں گرا دینے کو کافی ہے تصور بھی نبی محترم سے بے وفائی کا یہ ہیں مجنون و ساحر ذہن بوجہلی پکار اٹھا ملا جب کو...
حاصل شوق حضوری نہیں حسرت کے سواہم اسے کیا کہیں محرومی قسمت کے سوا ساری دنیا نے دیا کیا ہمیں نفرت کے سواصرف طیبہ ہے جہاں کچھ نہیں الفت کے سواقہر خالق کو کرم سے جو بدل سکتا ہےایسا کوئی بھی نہیں شا...