سلام اے قاسم تسنیم کوثر سلام اے ناظر عرش منور سلام اے مرکز صلوٰة داور سلام اے سب سے افضل سب سے بہتر سلام اے آمنہ کے لال تم پر میر ہو صبا جب سیر طیبہ وہ طیبہ جو بے رشک عرشِ اعلیٰ اٹھا کر گنبد خضر...
لب پہ انہیں کا ذکر بصد احترام ہے بھیجا خدا نے جن پہ درود و سلام ہے دوزخ ملی تھی وہ تو یہ کہئے حضور نے فرما دیا کہ یہ بھی ہمارا غلام ہے قسمت سے مل گیا جسے دامان مصطفیٰ واللہ اس پہ آتش دوزخ حرام ہ...
نیاز عشق بھی اور ناز دلربائی بھی عجیب چیز ہے یہ شانِ مصطفائی بھی قدم پہ جھک گئی شاہوں کی کج کلاہی بھی تها دیدنی تیرا اعجاز بے نوائی بھی بہت کہا تو بشر کہہ کے ہو گیا خاموش جو تیری ذات کسی کی سمجھ...
تکلف سے گریزاں سادگی معلوم ہوتی ہے یہ تعلیم حیات احمدی معلوم ہوتی ہے حذف ریزوں میں بھی تابندگی معلوم ہوتی ہے ارے یہ تو مدینے کی گلی معلوم ہوتی ہے کچھ اس انداز سے عالم میں خورشید حرا چمکا ہر اک ظ...
سر تا بہ قدم رحمت خالق کا خزینہ سرکار مدینہ مرے سرکار مدینہ تکتی ہے ستاروں کی نظر جس کو فلک سے نادم ہے رخ شمس و قمر جس کی چمک سے تمثیل ہی ممکن نہیں جس کی وہ نگینہ سرکار مدینہ مرے سرکار مدینہ آنک...
دل جمال رخ احمد کا طلبگار تو ہے تاب دیدار نہ ہو حسرت دیدار تو ہے ہم نے مانا کہ نہیں جذب بلالی ہم میں دل نواز اب بھی مگر الفت سرکار تو ہے کچھ میسر نہیں ہم خاک نشینوں کو مگر کملی والے ترا بخشا ہوا...
جلو میں اپنے ہجوم بہار لیکے چلو مدینے والے کا سینے میں پیار لیکے چلو رسول پاک سے ہر اختیار لیکے چلو دوائے گروشِ لیل و نہار لیکے چلو تمہاری حاضری ہوگی در نبی پہ قبول مگر دعائے غریب الدیار لیکے چل...
دل میں حسرت نہیں دیدار مدینہ کے سوا سر میں سودہ نہیں سرکار مدینہ کے سوا جس نے ہر گام پہ ہستی کے کئے ہیں سجدے کون ہو سکتا ہے سرشار مدینہ کے سوا ساری دنیا کی کوئی شے نہ سمائی اب تک چشم دل میں در و...
جنت کے راہی کیا تجھے یہ بھی شعور ہے پروانے پر نبی کی گواہی ضرور ہے چشم کرم سے اپنی اسے جوڑ دیجئے سرکار میرا شیشۂ دل چور چور ہے ہر ذرے میں ہیں جلوۂ وحدت کی بجلیاں ہے یہ گماں دیارِ مدینہ میں طور ہ...
سلمان زمانے کا چلن بھول گئے ہیں طیبہ کی محبت میں وطن بھول گئے ہیں آقا نے کرم یوں ہے کیا فرش زمیں پر ہم تیرے ستم چرخ کہن بھول گئی ہیں اللہ رے کیف لب گفتار رسالت هم مستئ صہبائے سخن بھول گئے ہیں خض...