منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ لب پہ جب نام قطب المدار آگیامٹ گئی بے قراری قرار آگیاجس نے اس در پہ آکر جھکا دی جبیںخود بخود اس...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ وہ رحمت خلقت یہ مدار دو جہاں ہےسورج تو مدینے میں ہے اور دھوپ یہاں ہےہر دل میں تراذکر ہے ہر لب پہ...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ ملیں گے ذروں میں ماہ اختر دیار قطب جہاں میں آؤنگاہ اورنگ زیب لے کر دیار قطب جہاں میں آؤ یہ...
منقبت مدار العالمین کلام حسان الہندعلامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ جل تھل ندیا ناؤ پرانی ٹوٹی ہے پتوارلاج رکھیو سرکار لاج رکھیو سرکارجیون کی یہ رین اندھیری ...
ہو تمہیں مہرباں تم پر لاکھوں سلاممیرے قطب زماں تم پر لاکھوں سلام خدمت دین کی انتہا ہے نہ حدکیوں نہ ڈالے بھلا اپنا پر تو مہرکہتے ہیں رتبہ داں تم پہ لاکھوں سلام میرے قطب زماں تم پہ لاکھوں سلام ہے کمال ا...
اسلام کے انوار ہیں اور قلب عمر ہےیہ سرور کونین کا اعجاز نظر ہےہر ذرہ یہاں سجدہ گہ شمس و قمر ہےطیبہ جسے کہتے ہیں تجلی کا نگر ہےجیسے کہ ابھر آئے ہوں ہر سمت سے سورجکس درجہ ضیا بار مدینے کی سحر ہےت...
ہیں نقش قدوم شاہ ہدی طیبہ کی منور گلیوں میںہے جان عبادت ہر سجدہ طیبہ کی منور گلیوں میںانوار ازل ہیں بے پردہ طیبہ کی منور گلیوں میںگم ہو گئے ہم تو دانستہ طیبہ کی منور گلیوں میںہے عدل و صداقت فقر...
زندہ رہنے کی ادا سکھلا گیا بطحی کا چاندزندگی کی الجھنیں سلجھا گیا بطحی کا چاند کفر کی تاریکیاں دفنا گیا بطحی کا چاندنور برساتا ہوا جب آگیا بطحی کا چاندعبدیت کی حد ہے کیا بتلا گیا بطحی کا چاندجب ...
مختار نظام کون و مکاں ہے ذات مدینے والے کیہر دن ہے مدینے والے کا ہر رات مدینے والے کی آہوں کا دھواں گھنگھور گھٹا اشک ہجراں رم جھم برکھاپھر یاد دلانے آئی ہے برسات مدینے والے کی بس ایک نظر کی جنبش...
لے چلی ہے مجھے اے حسرت دیدار کہاںمیں کہاں جلوہ گہ احمد مختار کہاںتیری صورت میں ہے صورت گر عالم کا ظہوراور کچھ کہتا مگر طاقت گفتار کہاںدامِ کا کل میں ترے آتے ہیں اے حسن گنہحلقۂ گیسوئے احمد کے گر...

