بر پا بزم پیمبر ہوگی تا بہ قیامت گھر گھر ہوگی عشق نبی کے جام چلیں گے بھیڑ کنارِ کوثر ہوگی دیوانوں کو عید ہے مرقد دید جمال انور ہوگی آئے وہ دیکھو سرور عالم اب ہر ایک مہم سر ہوگی دیکھیں گے سرکار ک...
یا رب مجھے وہ نعت کی توفیق عطا ہو جو رتبۂ آقا سے نہ کم ہو نہ سوا ہو بے سود ہے ہر ایک دوا یا کہ دعا ہو وہ دیکھ لیں بیمار کی جانب تو شفاء ہو مالک مجھے صحرائے مدینہ بھی عطا ہو جو خاک اڑانا ہی مقدر میں لک...
خدارا اے عازم مدینہ پہونچ کے پیش حضور عالیبھلا نہ دینا ہمیں کو اس دم ہو جب کہ خیرات بٹنے والی یہ جبر قسمت کے ظلم آخر کہاں تک اسے بیکسوں کے والی گراں ہے اب تو غریب دل پر ابھرتے جذبوں کی پائمالی ک...
محشر میں اس شان سے آیا کون و مکاں کا والی ہے سر پر ہے دستار شفاعت دوش پہ کملی کالی ہے نور مجسم کی آمد ہے ظلمت کی پامالی ہے کوند رہی ہے برق تجلی رات گزرنے والی ہے تلخی کو شیرینی دیکر بدلا دنیا کا...
یہ ممکنات سے ہے سب تجھے خدا دیدے اگر تو صرف محمد کا واسطہ دیدے تو اپنے منھ سے نہ کچھ مانگ مانگنے والے کریم ہے ترا آقا نہ جانے کیا دیدے الگ ہی رکھ مجھے دربار داریوں سے خدا فقط رسائی دربار مصطفیٰ ...
وجہ نظام کن فکاں حاصل کا ئنات ہے باعث ناز کبریا میرے نبی کی ذات ہے طیبہ کا منظر حسیں زیب تصورات ہے ذوق نگاه دیدہ ور غرق تجلیات ہے آپ ہیں مخزن کمال آپ کی ذات بے مثال یوں تو بشر ہیں سب مگر آپ کی ا...
سرور دو عالم کا لو وہ آستاں آیا ہوش تاب نظّارہ وقت امتحاں آیا راز عظمتِ انساں کھل گیا فرشتوں پر زیر پائے آقا جب اوج لا مکاں آیا وہ تو خالق کل ہے بھیجتا کہیں لیکن شکر ہے کہ ہم ہی میں وجہ کن فکاں ...
نہ کوثر نہ جنت کا در ڈھونڈتی ہے محمد کو میری نظر ڈھونڈتی ہے سکوں چاہتی ہے تو چشم فلک بھی کف پائے خیر البشر ڈھونڈتی ہے خبر دیکھیے کیا مدینے سے آئے دعا آج اپنا اثر ڈھونڈتی ہے بصد آرزو اب مری شام ف...
یہ ہے مدینۃ النبی یہ ہے مدینۃ النبی تجلیات سرمدی یہاں عیاں گلی گلی نہ ڈھونڈھ بن کے اجنبی در رسول ہاشمی یہ ہے مدینۃ النبی یہ ہے مدینۃ النبی جو ذرے گرد راہ ہیں مثال مہر و ماہ ہیں وہ جلوے بے پناہ ہ...
اے باد صبا ہو جو مدینے میں حضوری کہنا مرے سرکار سے حال غم دوری دیدار کی حسرت اگر ہو پائی نہ پوری حالِ دلِ بیتاب کو ہوگی نہ صبوری ہو اور فزوں اور فزوں شوق حضوری حسرت وہی حسرت ہے جو ہو پائے نہ پور...