جب سکوں ڈھونڈھنے بیکس کی نظر جاتی ہے دامنِ رحمت عالم پہ ٹھہر جاتی ہے پڑتے ہی نقشِ کفِ پائے محمد پہ نظر آئینے کی طرح تقدیر نکھر جاتی ہے شعلے برساتا ہے جب ظلم و ستم کا سورج زلف سرکار دو عالم پہ بک...
مقصد جز و کل مرضئ کبریا آپ کی ذات ہے یا حبیب خدا ختم جس پر نبوت کا ہے سلسلہ آپ کی ذات ہے یا حبیب خدا موم جس نے کیا سختی و سنگ کو دور جس نے کیا کفر کے زنگ کو جس نے آئینۂ دل پہ کی ہے جلا آپ کی ذات...
فخر نوح و فخر آدم سرور کونین ہیں وجہ تخلیق دو عالم سرور کونین ہیں حضرت آدم سے عیسیٰ تک جو آئے انبیاء سب مؤخر ہیں مقدم سرور کونین ہیں خشت عصیاں پر جو بر سے بن کے رحمت کی گھٹا وہ ترے گیسوئے برہم س...
ہے سجائی گی بزم عالم آگئے تاجدار دو عالم پیکر نور خلق مجسم آگئے تاجدار دو عالم دست قدرت کی تخلیق اول آئی دنیا میں ہو کر مشّکل ہم موخر کہیں یا مقدم آگئے تاجدارِ دو عالم ہے جبینِ ستم پر پسینہ اور ...
اپنا تو آسرا فقط روز حساب ایک ہے کوئی سوال کیجئے سب کا جواب ایک ہے والشمس والضحی وہی معنی ھل اتی وہی کس نے کہا حضور کا میرے خطاب ایک ہے کون ہے ایسا جو نہیں عشق رسول میں مگن سیر ہے بزم میکدہ جام ...
اپنا وہ اعجاز مجھ کو بھی دکھا دو مصطفیٰ میں بھی پتھر ہوں مجھے کلمہ پڑھا دو مصطفیٰ یہ تو میں کہتا نہیں تم مجھ کو کیا دو مصطفیٰ ہاں مگر اتنا مجھے اپنا بتا دو مصطفیٰ مردہ دل لوگوں کو جس نے بخش دی ت...
نہیں ہے یوں تو کسی کا جواب ناممکن مگر جواب رسالت مآب نا ممکن اٹھائیں آپ جو انگشت پاک سوئے فلک دو نیم ہونا دل ماہتاب ناممکن حضور ہی تھے جو یہ منزلیں گزار گئے وہ ذکر و فکر وہ عہد شباب ناممکن یہ جا...
ہے اگر تو میری فغان شب تو نہ بیٹھ پردۂ راز میں کبھی آ دیار حجاز میں کبھی جا دیار حجاز میں ہے ہر ایک سمت سکوت شب ہے زباں پہ حمد و ثنائے رب ذرا دیکھئے تو یہ کون ہے جو کھڑا ہوا ہے نماز میں یہی ایک ...
آئے وہ میرے سرکار سارے جگ کے تارن بار جن سے آس ہے مجھے چاند ستارے کرتے نچھاور ہیں موتی کی لڑیاں رہ رہ کے آکاش سے چھوٹیں نورانی پھلجھڑیاں دور ہوئے ساری دنیا سے ظلمت کے آثار آئے وہ میرے سرکار سارے...
اسی امید میں اپنی بسر اب زندگی ہوگی کبھی تو وہ بلائیں گے کبھی تو حاضری ہوگی مری آہیں صبا لیکر مدینے جب گئی ہوگی تو شانِ رحمۃ للعالمینی جھوم اٹھی ہوگی رخ و الشمس کی توصیف پوچھو خالق کل سے کہوں گا...