madaarimedia

زندگی کے سفر کی تھکن ہے اے مدار جہاں

 زندگی کے سفر کی تھکن ہے اے مدار جہاں اجڑا اجڑا سا دل کا چمن ہے اے مدار جہاں تو گل گلشن پنجتن ہے اے مدار جہاں تیری خوشبو چمن در چمن ہے اے مدار جہاں تیرا نوری کلس ضوفگن ہے اے مدار جہاں یا ستاروں بھری انجمن ہے اے مدار جہاں لوگ کرنے لگے … Read more

قطب دو عالم دے دو سہارا

 طوفاں میں ہے بیڑا ہمارا قطب دو عالم دے دو سہارا تیز بہت ہیں غم کے دھارے کیسے لگے گی کشتی کنارے کوئی نہیں ہے کھیو نہارا قطب دو عالم دید و سہارا روٹھا ہوا ہے ہم سے مقدر چین نہیں ملتا ہے پل بھر کر دو کرم کا ایک اشارہ قطب دو عالم دے … Read more

جب سے نظر میں آگیا رتبہ مدار کا

 جب سے نظر میں آگیا رتبہ مدار کا پڑھنے لگا جہان قصیدہ مدار کا دامن وسیع ملتا ہے کتنا مدار کا مکہ مدار کا ہے مدینہ مدار ک حاصل ہے ان کو گردش دوراں پہ اختیار شامیں مدار کی ہیں سویرا مدار کا چھن چھن کے آ رہا ہے نقابوں سے نور حق مانند آفتاب … Read more

لطف پروردگار کافی ہے

 لطف پروردگار کافی ہے بس ہمیں یہ دیار کافی ہے میری کشتی کی نہ خدائی کو نعرۂ دم مدار کافی ہے جان من جنتی یہ کہتے ہیں مجھ کو میرا مدار کافی ہے میری مجبوریوں کو قطب جہاں آپ کا اختیار کافی ہے داغ ہائے گناہ دھونے کو ایک ایسن کی دھار کافی ہے کاش … Read more

کشتیئ زندگی ہے بھنور میں اور نظر میں کنارا نہیں ہے

 کشتیئ زندگی ہے بھنور میں اور نظر میں کنارا نہیں ہے اب تمہارے کرم کے علاوہ اور کوئی بھی چارہ نہیں ہے کس کو جاکر سنائیں ہم آخر اپنے رنج والم کا فسانہ اک تمہارے سوا اس جہاں میں اور کوئی ہمارا نہیں ہے چھوڑ کر آپکا آستانہ کیسے بن جاؤں رہنِ زمانہ میری غیرت … Read more

جاڑو میں دھوپ گرمی میں سایہ مدار ہیں

 جاڑو میں دھوپ گرمی میں سایہ مدار ہیں اپنے ہر ایک غم کا مداوا مدار ہیں جھر جھر برس رہا ہے جو کل کائنات پر فیضان مصطفے کا وہ جھرنا مدار ہیں لخت دل حسین و حسن جان مرتضی نور نگاه فاطمہ زہرا مدار ہیں ہر سمت پر فشاں ہے جو غم کی سیاہ رات … Read more

طلوع ہو گیا ہر دل میں ہے قرار کا چاند

 طلوع ہو گیا ہر دل میں ہے قرار کا چاند فلک پہ جب سے دکھائی دیا مدار کا چاند جیں جھکا کے یہ اورنگ زیب کہتے ہیں ہمیں تو لگتا ہے ہر ذرہ اس دیار کا چاند عیاں ہے روئے مدار جہاں نقابوں سے کہ جگمگاتا ہے محبوب کردگار کا چاند ہے ہے تیرے نقش … Read more

جب سے ملی ہے نسبت زندہ ولی مجھے

 جب سے ملی ہے نسبت زندہ ولی مجھے دیتی ہے ہر طرف سے صدا زندگی مجھے مجھکو کسی مسیحا کی حاجت نہیں رہی خاک در مدار شفا بن گئی مجھے سر پر مرے تمہاری غلامی کا تاج ہے جھک کر سلام کرتی ہے شاہنشہی مجھے پھیلاؤں کیوں میں ہاتھ زمانے کے سامنے آقا بہت ہے … Read more

منقطع ہو جائے فیض مصطفیٰ یہ جھوٹ ہے

 منقطع ہو جائے فیض مصطفیٰ یہ جھوٹ ہے جو کہے ہے سوخت کوئی سلسلہ یہ جھوٹ ہے لوگ کہتے ہیں مداری دشمنان غوث ہیں دوستو دیکھو ذرا کتنا بڑا یہ جھوٹ ہے ہند کو ایمان بخشا ہے مدار پاک نے ہو اگر ایمان تو کہدو ذرا یہ جھوٹ ہے جب لگی ہے کوئی بھی تہمت … Read more

گلشن نه لالہ زار کی باتیں کیا کرو

 گلشن نه لالہ زار کی باتیں کیا کرو مجھ سے مرے مدار کی باتیں کیا کرو رحمت کے آبشار کی باتیں کیا کرو ہر لمحہ اس دیار کی باتیں کیا کرو جب یاد آئے تم کو نصیبہ کا واقعہ آقا کے اختیار کی باتیں کیا کرو ہو سر بلندیوں کی تمنا تو ساتھیوں اس در … Read more

Top Categories