Home / Kalaam_Misbah_Mkanpuri

Browsing Tag: Kalaam_Misbah_Mkanpuri

 اے ورثہ دار حیات النبی غریب نواز نثار تم پہ مری زندگی غریب نواز نہ لوٹا خالی کبھی کوئی انکی چوکھٹ سے قسم خدا کی ہیں ایسے سخی غریب نواز یہاں امیر نوازی تو سبکو آتی ہے سوا تمہارے نہیں کوئی بھی غری...

 نبی کے نور کی تنویر ہیں مخدوم سمنانی مراد شبر و شبیر ہیں مخدوم سمنانی زمانے بھر کی ساری سلطنت ہے اسکے قدموں میں وہ خوش قسمت کہ جسکے پیر ہیں مخدوم سمنانی سمجھ پائے زمانہ کیا بھلا انکی حقیقت کو نب...

 مثل سورج کے ہے سیرت سید سالار کی کون کر پائے گا مدحت سید سالار کی میرا دعوی ہے جہنم اسکو چھو سکتا نہیں جس کے دل میں ہے محبت سید سالار کی واقعی وہ قافلہ گمراہ ہو سکتا نہیں جسکو حاصل ہے قیادت سید ...

 دل سے ہے جو آپکا بیمار صابر کلیری غم کے ماروں کا ہے وہ غمخوار صابر کلیری ایسا لگتا ہے کہ جیسے خلد کی تصویر ہو کتنا پیارا ہے ترا دربار صابر کلیری غم کے سورج کا اسے کیا خوف جسکو مل گیا تیرے در کا ...

 کیا خوب ولایت ہے محبوب الہی کی ہر دل پہ حکومت ہے محبوب الہی کی ہر ایک کا دیوانہ خسرو نہیں بن پاتا یہ خاص عنایت ہے محبوب الہی کی کیوں دنیا نہ ہو شیدا محبوب الہی پر شبیر سے نسبت ہے محبوب الہی کی و...

 بیاں کیا ہو سکے رتبہ مجدد الف ثانی کا نبی نے خود دیا مژدہ مجدد الف ثانی کا چلا پایا نہ اکبر ہند میں دین الہی کو جو سچ پوچھو یہ ہے صدقہ مجدد الف ثانی کا وہ اپنے وقت کا اک سائباں بن بیٹھا دنیا میں...

 ہر اک سنی کے لب پر ہے ترانہ میرے شہ جی کا بنا شیدائی ہے سارا زمانہ میرے شہ جی کا نہیں ہے آنسوؤں سے اسکی آنکھوں کا کوئی رشتہ نگاہوں میں ہے جسکی مسکرانا میرے شہ جی کا مقدر کے اندھیرے تمکو چھو پائی...

 قائم مرا بھرم ہے بابائے قوم وملت سب آپ کا کرم ہے بابائے قوم وملت ہر دل میں موجزن ہیں اب بھی تمہاری یادیں ہر ایک آنکھ نم ہے بابائے قوم وملت اللہ میرے دل کی کشتی بچالو آقا سیلاب رنج و غم ہے بابائے...

1...1314151617...25