دشت میں تاریخ کے ایسا بھی اک لشکر ملا
دشت میں تاریخ کے ایسا بھی اک لشکر ملا جس کا ہر اک لشکری ایثار کا پیکر ملا بازوئے عباس کٹ کر دین کی طاقت بنے یہ لکھا سوکھی ہوئی مشکِ سکینہ پر ملا کربلا کے بعد آئی پھر نہ ہونٹوں پر ہنسی زندگی میں پھر نہ عابد کو سکوں پل بھر ملا جس کے … Read more