madaarimedia

الله الله شمع غار حرا صل علیٰ

 الله الله شمع غار حرا صل علیٰ سارا عالم جس نے روشن کر دیا صل علیٰ مالک کوثر اے محبوب خدا صل علیٰ ناز بردار شهید کربلا صل علیٰ کس کی آمد ہے کہ کہتے ہیں زمین و آسماں مرحبا صد مرحبا صد مرحبا صل علی رہ گئی ہیں دم بخود دونوں جہاں کی گردشیں … Read more

اے دائی حلیمہ تری تقدیر بھی کیا ہے

 اے دائی حلیمہ تری تقدیر بھی کیا ہے آغوش میں تیری شہ لولاک لما ہے بتلاؤ کہ ایسا بھی کوئی راہنما ہے آلودۂ خوں جسم ہے ہونٹوں پہ دعا ہے جب سے تیرا دامن میرے ہاتھوں کو ملا ہے لہراتے میری کشتی سے ہر موج بلا ہے طیبہ یہ کرم نور مجسم کا ہے تجھ … Read more

حشر کے دن گیسوئے آقا کچھ ایسے لہرائے ہیں

 حشر کے دن گیسوئے آقا کچھ ایسے لہرائے ہیں امت عاصی پر رحمت کے جھوم کے بادل چھائے ہیں کوئی نہ سمجھا وہ اپنے کو آخر کیوں گہنائے ہیں آپ کی صورت دیکھ کے آقا شمس و قمر شرمائے ہیں کیا گزری صدیق دل پر یہ بھی کبھی محسوس کرو الیوم اکملت کہتے روح الامیں … Read more

رحمت دو عالم جب اس جہاں میں آئے ہیں

 رحمت دو عالم جب اس جہاں میں آئے ہیں نرم خو ہوئے کانٹے پھول مسکرائے ہیں آسماں نے دنیا پر یہ جو ابر چھائے ہیں ہم سے نور والے کی نعت سننے آئے ہیں بس انہیں کا حصہ ہے ہر خوشی زمانے کی دل میں عشق آقا کا درد جو بسائے ہیں کیجیے کرم آقا … Read more

اجالوں کا انوکھا اک سمندر ہم نے دیکھا ہے

 اجالوں کا انوکھا اک سمندر ہم نے دیکھا ہے جمال گنبد خضرا کا منظر ہم نے دیکھا ہے رکی تھی جس جگہ جا کر سواری اپنے آقا کی ابو ایوب انصاری کا وہ گھر ہم نے دیکھا ہے جوار گنبد خضرا تو ہے ہی نور کا ساغر مدینے کا ہر اک ذرہ منور ہم نے … Read more

آمنہ کی گود میں شاہِ مدینہ آگیا

 آمنہ کی گود میں شاہِ مدینہ آگیا کفر کے مغرور ماتھے پر پسینہ آگیا دیکھ کر مختار کل کے پیٹ پر پتھر بندھے ہم کو غربت میں بھی جینے کا قرینہ آ گیا دفعتاً نکلا ہے منہ سے المدد یا مصطفیٰ جب کبھی گرداب میں میرا سفینہ آگیا اس کی قسمت بن گئی ہیں دو … Read more

ہجر طیبہ میں لٹانے کو ہے گو ہر بادل

 ہجر طیبہ میں لٹانے کو ہے گو ہر بادل اپنی پلکوں میں چھپائے ہے سمندر بادل سوئے طیبہ ہے رواں دوش ہوا پر بادل دیکھ لگتا ہے مقدر کا سکندر بادل نارسی کا مری قسمت کی اڑاتا ہے مذاق جو گرجتا ہے مجھے دیکھ کر اکثر بادل جن سے ساون کی گھٹائیں بھی ہیں نادم … Read more

کون ہے تجھ سا جو اے آمنہ والے سورج

 کون ہے تجھ سا جو اے آمنہ والے سورج اپنی انگلی کے اشارے سے اگالے سورج کتنے تاباں ہیں در پاک نبی کے ذرے سر جھکا کر انہیں آنکھوں سے لگالے سورج ہے ضیاء بار جمال رخ زیبائے رسول ماند پڑ جائیں نہ کیوں تیرے اجالے سورج ڈال کے طوق غلامیئ نبی گردن میں چاند … Read more

اس کی کتاب زیست کا لوگوں ہر اک باب سنہرا ہے

 اس کی کتاب زیست کا لوگوں ہر اک باب سنہرا ہے جس کے مقدر کی تختی پر شہر مدینہ لکھا ہے پیٹ پہ اپنے باندھے ہے پتھر اور بھوکوں کو کھلاتا ہے حیرت ہے دنیا والوں کو یہ کس شان کا داتا ہے میں اس کا ہوں جس کے اشارے پر سورج اور چاند چلے … Read more

شاه لولاک لما ہے آمنہ کی گود میں

 شاه لولاک لما ہے آمنہ کی گود میں یعنی محبوب خدا ہے آمنہ کی گود میں عید کے دن اب گہر بن جائیں گے اشک یتیم بے کسوں کا آسرا ہے آمنہ کی گود میں جلوۂ خالق کا پر تو ہے سراپا جس کی ذات ایک ایسا آئینہ ہے آمنہ کی گود میں جس کی … Read more

Top Categories