مدعا عشق نبی کا بااثر ہونے لگا
مدعا عشق نبی کا بااثر ہونے لگا دل میں پیدا جذبہ شوق سفر ہونے لگا سوزش ہجر نبی میں آنکھیں شعلہ بن گئیں غنچۂ دل ہجر طیبہ میں شہر ہونے لگا دل کے تاروں میں ہوئی جھنکار آنکھیں بہہ پڑیں جب تصور کا مدینے میں گزر ہونے لگا ہو گیا غافل جو میں خیر الوریٰ … Read more