حاصل قرآں کون محمد صلی اللہ علیہ و سلم
حاصل قرآں کون محمد صلی اللہ علیہ و سلم کعبہ ایماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کو بنایا ہے مالک نے مختار کو نین کس کو ملا بتلاؤ ذرا قرب قاب قوسین عرش کا مہماں کون محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس کے پاؤں کی دھول بنی ہے اہل نظر کو چندن کس … Read more